DailyNewsKallar Syedan

Balakhar; Annual prize ceremony held at Al Minaj model school

المنھاج ماڈل سکول بھلاکھر میں سالانہ رزلٹ اور تقریب تقسیم انعامات

بھلاکھر کے المنہاج ماڈل سکول میں آج سالانہ رزلٹ اور بہترین کارکردگی دیکھانے والے بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے،پرنسپل ماسٹر محمد اسحاق سکول ہذا،پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حافظ ملک سہیل اشرف،رضوان کیانی ایڈووکیٹ اور دیگر نے بچوں کی اعلی کارکردگی پر انہیں خوب داد دی اور سکول انتظامیہ کو بھی معیار برقرار رکھنے پر انہیں داد تحسین پیش کیا،بچوں نے نعت اور ٹیبلو پیش کئے۔

For more please watch video below…

 

Show More

Related Articles

Back to top button