DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan; Dr Sajid Ur Rehman public address at Jammia Masjid Sadda Kamal millad function

سالانہ محفل میلاد النبی ﷺ سدا کمال،مذہبی سکالرپروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ ساجد الرحمن کا خطاب

سدا کمال کلر سیداں ،ہر سال کی طرح امسال بھی سابق ناظم حاجی غلام ظہیر اور اہلیان سدا کمال کی جانب سے محفل میلاد ﷺ کا انعقاد پُر وقار طریقے سے کیا گیا، خصوصی خطاب مذہبی سکالرپروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ ساجد الرحمن زیب آستانہ عالیہ بگھار شریف نے فرمایا،جس میں مولانا محمد اقبال قریشی،چےئرمین راجہ پرویز اختر قادری،مسلم لیگی رہنما راجہ گلستان خان،ماسٹر ارشد محمود بھٹی،حاجی چوہدری محمد خورشید یو کے،ماسٹر عبد الطیف طیفو، قاری محمد اجمل،نمبردار عبد العزیز ،حاجی صغیر احمد بٹ،چوہدری طارق،چوہدری جمشید،محمد جاوید چشتی،امجد حسین بگھاروی،ماسٹر محمد رشید،کپٹن ریٹائرڈ چوہدری منظور حسین،ماسٹر حامد علی سمیت معززین علاہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی،محفل کے اختتام پر روایات کے مطابق لنگر کا خصوصی انتظام کیا گیا تھا۔

For full details please watch video below….

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button