AJKDailyNewsHeadline

Dadyal,AJK; Father of five murdered in village Thab Jageer over honour killing

ڈڈیال کے نواحی گاؤ ں تھب جاگیرمیں قتل کی لرزہ وردات ایک مزدورشخص کو نہایت بے درری کیساتھ قتل کر دیا

ڈڈیال کے نواحی گاؤ ں تھب جاگیرمیں قتل کی لرزہ وردات ایک مزدورشخص کو نہایت بے درری کیساتھ قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق ڈڈیال کے نواحی گاؤ ں تھب کہ مقام پر 35سالہ نوجوان بادشاہ خان ولد بیرام خان ساکن ٹیکسلاجو عرصہ دراز سے تھب جاگیر میں رہائش پذیز تھا اور محنت مزدوری کر کہ اپنی 5بچیوں کیساتھ گزربسر کر رہا تھا مقتول کو غیرت کے نام پر بے دردی سے ڈنڈوں سے بھیانک تشد کر کے قتل کر دیاگیا تھانہ پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی اور نہایت کمال حکمت عملی سے ملزمان ،محمد مہربان ،محمد سہل اور عثمان کو گرفتار کر لیا جبکہ باقی دوملزمان کی تلاش جارہی ہے مقتول کی پانچ بیٹاں ہیں ایک کی عمر دوماہ ہے ڈی ایس پی سردار غالب حسین نے میڈ یا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ ہم باقی ملزمان کو بھی بہت جلد گرفتار کر کے ملزمان کو سخت سے سخت سزا دی جائے ان کے ساتھ ایس ایچ او تھانہ ڈڈیال چوہدری شہزاد اور ایڈیشنل ایس ایچ بمعہ نفری پہنچ کر لاش کو پوسٹمام کے بعد وارث کے حوالہ کر دیا واضح رہے کہ ڈڈیال کی حدودبھلوٹ چوک پلازہ سے ایک بوری بند لاش ملی تھی جس کے قاتلوں کی پولیس کو ابھی تک تلاش جارہی ہے

Dadyal; Badshah Khan, 35, a labourer from village Thab Jageer was murdered over honour killing. Badshah Khan a married man with five daughters was brutally murdered according to the police. Three people have been arrested in connection with murder and have been named as M Meharban, M Sohail and Usman.

Rest of the day news…

جموں وکشمیر لبریشن لیگ کے مرکزی میڈیاایڈوایزچوہدری شیرعالم آبلیک برن لندن نے کہابھارت دنیاکا سب سے بڑا دہشت گرد ملک ہے جن کامنہ بولتا ثبوت پلوامہ بھارت کی وحشی افواج نے خود پلوامہ میں خونی ڈرامہ رچاکر بغیر سوچ سمجھے الزامات تراشی بھارت کا پرانہ وطرہ ہے ماضی کے ادراق کو دیکھا جائے کوئی تصدیق بھارت کی طرف سے نہیں دی ٹرین کے اندر دھماکہ کیا گیا الزام پاکستان پر سرحد وں پر آئے روز خلاف وزری کا اازام پاکستان پر یہ بات آنیۂ کی طرح عیاں ہے گزشتہ ماہ بھارت آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان کنڑول لاین پر رہنے والے اپنے کشمیریوں پر ہو نے والے مظالم کے سلسلہ میں گئے تو ہیلی کاپٹر پر فائرنگ دی گئی جبکہ اب پلوامہ کا واقع تحریک آزادی کشمیر کے خلاف ایک سازش ہے بھارتی حکمرانوں کو یہ معلوم ہا نے چاہے کشمیر کے وارث وطن آزدی کیلئے سب کچھ قربان کر سکتا ہیں انہوں نے گزشتہ روز ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران کرتے ہو ئے کہا اب بھارت کا اصلی چہر سب کے سامنے آچکاہے بھارت کو ہر بار منہ کی کھانی پڑتی ہے 

 

اہلسنٹ الجماعت سب ڈوثرن ڈڈیال کے امیر الحاج ملک جمیل اقبال ملک نے کہا بھارتی حکمران نے دہشت گردی کیانوکھی کاروائی کر کے دنیا کے امن کو تباہی کا باعث بنتاجارہا ہے ان خیالات کا اظہار جمعہ کے ایک بڑے احتماع سے خطاب کرتے ہو ئے اس واقع پر خطیب مرکزی جامسجد حنیفہ محمد بشیر نوازچلائی کہا آج کا جمعہ کا احتجاج اس بات پر اپنے مقبوضہ وادی کشمیر قوم کو یہ یقین دلاتے ہیں جب کوئی وقت آیا توخطہ ڈڈیال کا ہر فرد اپنے بھائیوں کے ساتھ رہے گا اور بڑی سے بڑی قربانی دے کہ ثابت کر کے کشمیر کے وارث زندہ ہیں کشمیر کی آزادی ایک تحریک کانام ہے جن کیلئے کشمیریوں کا بچہ بچہ قرنان ہو نے کو تیار ہے 

 

چکسواری( نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم) چودھر ی محمدسعیدعالم صدر آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن ضلع میرپور اورمرکزی کوآرڈینیٹرچودھری اللہ دتہ بسمل نے آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کے مطالبات کے چارٹرآف ڈیمانڈ کے حوالے سے اعلی سطحی کامیاب مینٹنگ کے انعقاد پرآزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کی مرکزی قیادت باالخصوص مرکزی صدر سردارعارف شاہین کومبارک باداورخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ آزادکشمیر کے اساتذہ کے لئے یہ بڑی خوشخبری ہے کہ چیف سیکرٹری آزادکشمیر راجہ امجدپرویز علی خان سیکرٹری تعلیم ایلیمنٹڑی اینڈسیکنڈر ی سکولز آزادکشمیرسردار عبدالشکورصدیقی ناظم اعلی تعلیم ایلیمنٹری اینڈسیکنڈری سکولز آزادکشمیر سمیت دیگرمحکمہ تعلیم کے حکام بالانے ہردو میٹنگز میں اساتذہ کے جائز حل طلب اورغورطلب مسائل ومطالبات پرہمدردانہ غوروحوض فرمایااوران کی منظوری کے لئے حامی بھرلی اوران کی حتمی منظوری کے لئے بھرپورکرداراداکرنے کے عزم کااظہارکیا آزادکشمیر کے اساتذہ کے مطالبات کی منظوری کے لئے انتہائی جاندارپرامن تحریک چلائی اورجدوجہدکی طلبہ وطالبات کاتعلیمی ضیاع نہ ہونے دیابہترین حکمت عملی کے ساتھ اپناتحریکی کردار اداکیااورشاندار کامیابی حاصل کی اس شاندارکامیابی اورکامیاب جدوجہدپرمرکز ی قیادت کوآزادکشمیر کے اساتذہ مبارک باد اورخراج تحسین پیش کرتے ہیں انہوں محکمہ تعلیم آزادکشمیر کے حکام بالاسے اساتذہ کے مطالبات میں ذاتی دلچسپی لینے اورہمدردانہ غوروحوض کرنے اورمطالبات کومنظوری کے لئے تسلیم کرنے اوران کی حتمی منطوری کے لئے کردارکرنے کے عزم پراظہارتشکر کیاہے اورکہاکہ آزادکشمیر کے اساتذہ محکمہ تعلیم آزادکشمیر کے حکام بالا کے اس طرزعمل کوتادیر یادرکھیں گے اورانہیں دعائیں دیں گے انہوں نے خیالات کااظہاراساتذہ کے ایک اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیاہے انہوں نے وزیراعظم آزادکشمیر وزیر تعلیم آزادکشمیر کابھی شکریہ اداکیاجن کے حکم کی تعمیل وتکمیل میں اعلی سطحی میٹنگز کاانعقادیقینی ہوا 

Show More

Related Articles

Back to top button