AJKDailyNews

Dadyal, AJK; Master M Rasheed retires at Gov boys high school Khadam Abbad

گورنمنٹ بوائزہائی سکول خادم آبادکے پرائمری مدرس محمد رشید کے ریٹامنٹ کے موقع پر صدر معلم مرزا عبدالسلام نے تقریب سے خطاب

قوم کامعمار کبھی ریٹائرنہیں ہو تاگزشتہ روز گورنمنٹ بوائزہائی سکول خادم آبادکے پرائمری مدرس محمد رشید کے ریٹامنٹ کے موقع پر صدر معلم مرزا عبدالسلام نے تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کہا محمد رشید نے اس ادارہ میں تقربیا11سال فرائض منصبی ادا کئے اور اپنے تجربے کی بناپر طلبہکو مستفدکیا ہے پروقار تقریب کاانعقاد تلاوت سے ہواتلاوت قرآن جونےئر مدرس محمد عاصم نے کی نعت لیپ اسٹنٹ محمد اردیس کی پیش کی تقریب کی صدارت صدرمعلم مرزاعبدالسلام نے کی مہمان خصوصی سابق سنےئر مدرس عبدالخاق انصاری تھے مہمانا ن گرامی چوہدری محمدتاج ،چوہدری شوکت علی اور چوہدری محمدرفیق تھے مہمان خصوصی عبدالخاق انصاری نے ریٹائرہونے والے معلم محمد رشید کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ آپ کا خلابہت جلدی پرُ نہیں ہو سکے گاسنےئر مدرس محمد مشتاق نے کہا کہ چوہدری محمد رشیدایک درد دل اورمحبت کرنے والے استاد تھے ان کے جانے سے ایک اچھے محسن استاد سے محروم ہو گیاہے تقریب میں اسٹیج سیکرٹری ماسٹر عبدالمالک نے سرانجام دیے انہوں نے کہامحمد رشیدریٹائر منٹ پر مبارک باد پیش کی اور کہا کہ آپ کے ساتھ ملکر بڑے اچھے انداز میں تدریسی فرائض ادا کئے آخر میں ادارہ کے اکاونٹ محمد ندیم آفر یدنے ی نے مخصوص انداز میں خطاب کیا اور دیکش لباس بھی پہن رکھا تھا انہوں محمد رشید کو کراج تحسین پیش کیا آخر میں قاری محمد رفیق نے دعاکروائی اسکے بعد ادارہ کے سارے سٹاف نے محمد رشید کوان کے گھر تک الودع کر نے گیاجہاں پر ان کے گھر والوں اساتذہ پر گل پاشی کی 

ڈڈیال انتظامیہ میں تحصیلدار مال عماد بشیر کا تبادلہ کر دیاگیا ان کی جگہ چوہدری محمد اقبال ڈڈیال تعناکر دیے گے یاد رہے چوہدری محمد اقبال اس قبل بھی نائب تحصیلدار مال رہ چکے ہیں ڈڈیال کے شہریوں نے ان کی تعناتی کا خیرمقدم کیاہے 

پروفیسر محمد مشتاق مرحوم کی خوش دامن چوہدری کامران تاج کی وارڈ نمبر 8مدنی محلہ کی ولدہ محترمہ طویل علالت کے بعد گزشتہ اچانک روز انتقال کر گئیں مرحوم علی سیرت اور اعلی اخلاق مالکہ تھیں مرحوم کی نماز جنازہ گورنمنٹ بوائزڈگری کالج میں ادا کی گئی مرحومہ کی نماز جنازہ میں سابق ایڈمنسٹریربلدیہ چوہدری محمد نواز منشی خان آف کنڈ ،چوہدری محمد شبیر ،چوہدری عبدالغفور،محمد مشتاق چغتائی ،عابد مجید ایڈووکیٹ ،زوالفقار علی شبیر،ڈاکٹر محمد اسحاق،محمدشفیق،چوہدری محمد حسین ،کاشف ،عبدالروف،عمرخیام ،چوہدری محمد اکرم واجد نذر ،وقار بشیر،ابرار بشیر ،چوہدری طالب حسین ،غلام شبیر ایڈووکیٹ نے بڑی تعداد میں شرکت کی

وکلابرادری کے مسائل میرپوریوئینڈ بار کے انتخابات میں کامیاب امیدوار ن وکلاکے مسائل احسن انداز سرانجام دیں گے بابر علیایڈووکیٹ ،سپریم کورٹ،مبین احمد مشتاق چغتائی ،ایڈووکیٹ نے کامیاب امیدوران صدرطارق بشیر،نائب صدر سید گوہر عباس کاظمی ایڈووکیٹ ،جنرل سیکرٹری چوہدری بشارت ایڈووکیٹ جائنٹ سیکرٹری راجہ علی مرتضانے بھاری اکثریت کامیابی حاصل کی بابر علیایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے کہا کہ منتخب ارکان وکلابرادری کے مسائل احسن طریقہ سے سرانجام دیں مبین احمد مشتاق چغتائی ایڈووکیٹ نے کامیاب امیدوارن کو مبارک باددیامید ہے کے کامیاب امیدواروکلابرادری کے مسائل احسن طریقہ سے سرانجام دیں 

ڈڈیال پریس کلب کے نگران علیٰ صوفی بشیراحمد مرحوم کے بڑے فرزنذافتخار احمد آف راچڈیل لندن والد صوفی بشیر احمد کی فوتگی کے بعد گزشتہ روزوطن ڈڈیال وارڈنمبر8 پہنچ گے ڈڈیال پریس کلب کے صدر ڈاکٹر محمد اسحاق ڈپٹی جنرل سیکرٹری مشتاق چغتائی نے ان کے گھر جاکر ان کے بیٹے افتخار سے فاتحہ خوانی کی بلنددرجات کی دعاکی 

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سابق ٹکٹ ہولڈر علی زمان راجہ ایڈووکیٹ نے کہاکہ میاں شہباز شریف کی رہائی حق و سچ کی فتح ہے انشاء اللہ میاں نوا زشریف بھی جلد کارکنوں کے درمیان ہو نگے جیلیں گرفتاریاں انتقامی کاروائیاں مسلم لیگ ن کی قیادت کو عوامی مشن سے نہیں روک سکیں گی ان خیالات کااظہار انہوں نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کیا علی زمان راجہ ایڈووکیٹ نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے پاکستان کے بعد آزاد کشمیر میں راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں تعمیر ق ترقی میرٹ گڈ گورننس کو ترجیح دی یہی وجہ ہے آزاد کشمیر میں تعمیر ق ترقی کا سلسلہ جاری ہے میاں محمد نوازشریف نے اپنے دور اقتدار میںآزاد کشمیر کی تعمیرو ترقی ریاست کو بااختیاربنانے کے لیے خصوصی توجہ دی ایکٹ 74ء میں ترمیم کشمیر کونسل کا خاتمہ ریاستی بجٹ میں اضافہ میاں محمد نوازشریف کی خصوصی دلچسپی کشمیر یوں سے محبت کا اظہار ہے علی زمان راجہ نے کہا کہ آزاد کشمیر میں قائم راجہ فاروق حیدر حکومت مدت پوری کرتے ہو ئے آئندہ الیکشن میں کارکردگی کی بنیاد پر حکومت بنائے گی افوائیوں پھیلانے والوں کو ماضی کی طرح آئندہ بھی مایو س ہو گی انہوں نے کہاکہ کارکن جماعت کی مضبوطی کے لیے کردار ادا کرتے ہو ئے متحد و منظم ہو جائیں ۔۔۔

Show More

Related Articles

Back to top button