DailyNewsHeadlineKahuta

Kahuta; Due to negligence of Kahuta authorities Kahuta bazaar faces serious issues

اے سی کہوٹہ اور ایم سی انتظامیہ کہوٹہ کی غفلت و لاپر وائی کہوٹہ شہرمساہل کی آماجگاہ بن گیا

اے سی کہوٹہ اور ایم سی انتظامیہ کہوٹہ کی غفلت و لاپر وائی کہوٹہ شہرمساہل کی آماجگاہ بن گیا شہر بھر میں تجاوزات کی بھر مار ۔تجاویزات ، گداگری ،ریڑی بازار،نرخنامے سے بے پر واہ دوکاندار جبکہ تحصیل انتظامیہ اپنے اپنے آفس میں محدود دوکانداروں نے سامان دوکانوں سے نکال کر سڑکوں میں سجا لیا پیدل چلنا مشکل ہو گیا۔ریڑھی بانوں نے ریڑحیاں سڑکوں پر لگا پر سٹر کوں کو عام ٹر یفک کے لیے بند کر دیا ۔تجاوات کو ختم کر نے کے لیے ایم سی انتظامیہ اے سی کہوٹہ پر اور اے سی کہوٹہ محکمہ ہائی وئے پر زمہ داری ڈال رہا ہے عوامی حلقوں کا تحصیل انتظامیہ کہوٹہ کی ناقص کارکردگی پر شدید تنقید ضلعی انتظامیہ سے اصلاح و حال کی اپیل ۔ تفصیل کے مطابق تحصیل انتظامیہ کہوٹہ کی غفلت و لاپر وائی کی سے کہوٹہ شہر بھر میں تجاوات،گداگروں ،ناجائز منافع خوروں کی بھر مار ہو چکی ہے مین بازار ، چھنی بازار ، تھانہ روڈ ، کلر چوک ، تحصیل چوک ، بوہڑ بازار ،مچھلی چوک ، مٹور روڈ مٹور چوک ، پنجاڑ روڈ پر ان گنت ریڑھیاں گردش کر رہی ہیں جن کی وجہ سے سارا سارا دن بازار میں ٹریفک جام رہتی ہے ان کو کس نے اجازت دی ہے پنجاڑ روڈ گلہ کے پاس مین روڈ پر تجاوزات پنجاب ہائی وئے کے آفس کے فریب پکے ٹھیے لگاکر سڑک کو تنگ کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے عام شہر ی اور پیدل چلنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑھ رہا ہے کوئی بھی زمہ دار محکمہ تجاوزات کا ختم کر نے کی زمہ داری نہیں لے رہا اصل میں یہ مسائل خود ہی پیدا کیے جارہے ہیں ورنہ ہائی کے قریب 100گز کی دوری پر کون قبضہ کر سکتا ہے عوامی حلقوں نے یہ بھی کہا کہ تحصیل انتظامیہ کے تمام افسران کس چیز کی تنخواہ لے رہے ہیں ان تجاوزات مافیا سے کون کون منتھلیاں لے رہے ہیں اور اپنے ذاتی فاہدے اٹھا رہا ہے ۔ 

Kahuta; Due to negligence of Kahuta authorities Kahuta bazaar faces serious issues and the blame has been pointed at AC Kahuta and MC Kahuta, The Kahuta bazaar faces serious issues of encroachment, professional beggars, stalls and price issues.

وزیر اعظم عمران خان عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے ۔راجہ وحید احمد خان

PM Imran Khan will fulfil public expectations, Raja Waheed Ahmed Khan

پاکستان تحریک انصاف کے سنیئر رہنماء راجہ وحید احمد خان نے اپنے بیان میں وزیر اعظم عمران خان عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے ۔ عرصہ دراز سے بگڑئے ہوئے سسٹم کو سیدھا کر نے میں تھوڑ ا وقت لگے ۔عام آدمی کو بھی ریلیف ملے گا ملک میں ہر طرف خوشحالی ہی خوشحالی ہو گی ۔ ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی وسماجی شخصیت پاکستان تحریک انصاف کے سنیئر رہنماء معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ وحید احمد خان نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ سابقہ دور میں عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے عیاشیاں کرنیوالے قصہ پارینہ بن چکے ہیں پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں عوام کا پیسہ صر ف عوام پر خرچ کیا جائیگا وزیر اعظم عمران خان کے اقدامات قابل ستائش ہیں حکومت درست اقدامات اور اصلاحات نافذ کرکے ملک و قوم کو حقیقی معنوں میں ترقی اور خوشحالی کی راہ پرگامزن کرنے کیلئے دن رات محنت کررہی ہیں نتائج جلد عوام تک پہنچے گے۔

آنے والی حکومت ایک بار پھرن لیگ کی ہو گئی ۔

Coming government will be PML-N 

میاں محمد شہباز شریف کے فیصلے پر چوہدری صداقت حسین ، راجہ سخاوت علی ، عبد الحمید مغل اور راجہ علی اصغر اظہار خیال کر تے ہوئے کہا کہ میاں محمد شہبازشریف کے حوالے سے کورٹ کا فیصلہ تاریخ میں سنہری الفاظ میں لکھا جائے گا ۔انشاء اللہ میاں محمد نواز شریف اور میاں محمد شہباز شریف کے درمیان ہونگے ہمارے قائدین پر بے گناہ ہیں ہمارے عظیم قائد میاں محمد نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز شریف نے لندن سے آکر اپنے آپ کو پابند سلاسل کر نے کو پیش کر کے یہ جنگ اسی وقت ہی جیت لی تھی ملک کی عوام کی ہمدریاں آج بھی میاں برادران کے ساتھ ہیں اور ہمارے قائدین کے دل بھی اپنی عوام کی یاد میں تڑپتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن حلقہ پی پی سیون کے رہنماؤں چیئرمین یوسی منیاندہ چوہدری صداقت حسین ،معروف مسلم لیگی رہنماء راجہ سخاوت علی ایڈوکیٹ ، وائس چیئرمین یوسی دکھالی عبد الحمید مغل اور سیاسی وسماجی شخصیت راجہ علی اصغرنے میاں محمد شہباز شریف کے فیصلے پر اپنے بیان میں کیا انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت نے ہمیشہ قربانیاں دیں ہیں جو کام مسلم لیگ ن اپنے ان پانچ سالوں میں کیے تھے قیام پاکستان کے بعد پہلی مر تبہ ایسے وسیع ترقیاتی کام ہوئے ہیں مگر بعض بیرونی طاقتوں نے دیکھا کہ ملک ترقی کررہا ہے تو انہوں نے ایک منصوبے کے تحت ن لیگ کی قیادت کو ایسے مسائل میں پھنسیا مگر انشاء اللہ اب حق سچ کا بھول بھالا ہو گا اور ہمارے قاہدین پر بنائے گے من گھڑت کیس ختم ہو جائے ہیں اور آنے والی حکومت ایک بار پھرن لیگ کی ہو گئی ۔

Show More

Related Articles

Back to top button