DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Youngster from Changa Maira killed in fatal accident

چنگا میرا کا نوجوان حادثے میں زندگی کی بازی ہار گیا

چنگا میرا کا نوجوان حادثے میں زندگی کی بازی ہار گیا۔ چنگا میرا کور نصیب(پکھڑال) کا رہائشی محمد طارق کا اکلوتا بیٹا اور شاہد دکاندار کا بھتیجا عبداللہ بن طارق کہوٹہ موٹر سائکل پر جاتے ہوئے حادثہ کا شکار ہوا جسے راولپنڈی فوجی فاونڈیشن ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا اور خالق حقیقی سے جا ملا ۔عبداللہ ماں باپ کا اکلوتا بیٹا تھا اور کہوٹہ اے۔ کیو۔ خان کالج میں پڑھتا تھا 

Gujar Khan; Abdullah Bin Tariq son of Mohammad Tariq of village Pakhral, Changa Maira has been killed in a fatal accident. Abdullah Bin Tariq who studied at AQ Khan college was taken to hospital but died from his injures.

Show More

Related Articles

Back to top button