DailyNews

Rawalpindi; electricity shut down in excuse for installing new feeder in Chak Bale Khan

چک بیلی خان میں نیا فیڈر لگانے کا بہانہ بنا کر پورا پوار دن بجلی بند کرنا معمول بن گیا

چک بیلی خان میں نیا فیڈر لگانے کا بہانہ بنا کر پورا پوار دن بجلی بند کرنا معمول بن گیا ہے بجلی صبح 9بجے بند کی جاتی ہے اور شام 5بجے بحال کی جاتی ہے چک بیلی خان سب ڈویژن سے رابطہ کرنے پر بتایا جا تا ہے کہ سب ڈویژن میں مہوٹہ فیڈر کے نام سے نئے فیڈرکی تنصیب کے باعث بجلی بن کرنا پڑتی ہے عوامی حلقوں نے اس بات پر تعجب ظاہر کیا ہے کہ بڑے بڑے ٹاور لگاتے وقت بھی اتنے دن بجلی بند نہیں کی جاتی جتناوقت اس فیڈر کے نام پر بند کی جا رہی ہے اور ایسا کونسا فیڈر ہے جو پوار ایک ماہ ہونے کے باوجود تکمیل کونہیں پہنچ سکا عوامی حلقوں اپیل کی ہے لوگوں سے روزانہ ہونے والے اس مذاق کو بند کیا جائے

Show More

Related Articles

Back to top button