Kallar SyedanDailyNews

Sir sooba shah; Mother of Haji Ashiq Hussain passed away in village Brandi, Manianda

سابق امیداور جنرل کونسلر حاجی عاشق حسین کی والدہ انتقال کرگی ان کی نمازجنازہ موضع برانڈی یونین کونسل منیاندہ میں اداکی گی

سابق امیداور جنرل کونسلر حاجی عاشق حسین کی والدہ انتقال کرگی ان کی نمازجنازہ موضع برانڈی یونین کونسل منیاندہ میں اداکی گی نماز جنازہ میں خلفیہ حاجی محمد شریف نقشبندی،سابق نائب ناظم چوہدری بابر ضمیر،پٹواری چوہدری حسن اختر،سب انسپکٹر محمد سفیر،پیپلز پارٹی بالٹے انگلینڈ کے صدر حاجی محمد نسیم، چوہدری ٹکاخان،ابرار کیانی اور سیاسی سماجی کاروباری لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔رابطہ نمبر03005819172

Show More

Related Articles