DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Haji M Yaqoob and M Jhangir return to Rajam, Sangni after umrah pilgrim

حاجی محمد یعقوب رجام داخلی سنگنی اور ان کے بھائی محمد جہانگیر صاحب عمرہ کی سعادت حاصل کر کے وطن پاکستان واپس پہنچ گئے

مذہبی و سماجی شخصیت صوبیدار حاجی محمد یعقوب رجام داخلی سنگنی اور ان کے بھائی محمد جہانگیر صاحب عمرہ کی سعادت حاصل کر کے وطن پاکستان واپس پہنچ گئے نیو انٹرنیشنل ائیر پورٹ اسلام آباد پر ان کے بیٹے چوہدری آفتاب احمد ۔چوہدری شمریز اور کزن چوہدری محمد جمیل ۔چوہدری سہیل نے ان کا استقبال کیا 

 

Show More

Related Articles

Back to top button