DailyNewsKallar Syedan

Ansar Mehmood s/o Maqsood Hussain passed away in Mnaiyanda

سابق کونسلر یونین کونسل منیاندہ ٹھیکدارمقصود حسین(مرحوم) کے بیٹے انصر محمود انتقال کرگئے

سابق کونسلر یونین کونسل منیاندہ ٹھیکدارمقصود حسین(مرحوم) کے بیٹے ساجدمحمود (اسلام آباد پولیس)کے بھائی ماسٹرحاجی محمودحسین کے کزن نوجوان انصر محمود انتقال کرگے ان کی نمازجنازہ میرگالہ منگرال کی مرکزی عیدگاہ میں اداکی گی نمازجنازہ میں سابق ایم پی اے کرنل شبیر اعوان،پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈیہ کے سابق جنرل سیکرٹری راجہ قمر مسعود،سابق ناظم منیاندہ محمد تاج کیانی،سابق ممبر ضلع کونسل راجہ ربنوازخان،سابق نائب ناظم حاجی احمدسعید،سابق امیدوار ناظم ماسٹر الحاج محمدآزاد مغل،جنرل کونسلرحاجی غضنفر مغل،سابق ڈی ایس پی اسلام آباد حاجی سخاوت بٹ،سیاسی سماجی کاروباری لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔رابظہ نمبر03335369675

Show More

Related Articles

Back to top button