Middle eastHeadlineDailyNews

Haj Ministry takes new steps for issuing Umrah visas

سعودی وزارت حج کی جانب سے آن لائن عمرہ ویزہ کی سہولت کا اعلان

سعودی وزارت حج و عمرہ نے مملکت کے ویژن 2030 کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے معتمرین کو آن لائن عمرہ ویزا کی سہولت جاری کردی۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے 146146 مقام145145کے عنوان سے ویب سائٹ جاری کردی ہے جس کے تحت وہ ممالک جہاں بیرونی عمرہ ایجنٹ موجود نہیں، کے علاوہ دیگر ممالک سے بھی عمرہ ویزا اور پیکیج کا حصول آن لائن کیا جاسکے گا۔


اس ضمن میں نائب وزیر حج ڈاکٹر عبدالفتاح بن سلیمان مشاط نے بتایا کہ وزارت نے آن لائن عمرہ پروگرام جاری کیا ہے جس پر لاگ ان کرنے سے عمرہ خدمات آن لائن حاصل کی جاسکتی ہیں۔نائب وزیر حج نے مزید کہا کہ ویب سائٹ 146146مقام145145 کے اجراء سے 157 ممالک میں رہنے والے مسلمانوں کو کافی فائدہ ہوگا جہاں بیرونی عمرہ کمپنیاں موجود نہیں۔ ان ممالک سے آنے والے معتمرین براہ راست ویب سائٹ کے ذریعے عمرہ پیکیج حاصل کرسکتے ہیں۔ ڈاکٹر عبدالفتاح کا مزید کہنا تھا کہ اب تک تجرباتی طور پر ویب سائٹ سے 30 کمپنیاں اور ادارے منسلک کئے گئے ہیں جن کے ذریعے گزشتہ برس 1439 ھ کے دوران آنے والے معتمرین 11لاکھ کے قریب رہی۔

The Kingdom of Saudi Arabia has been proactively chasing its goal and objectives set in the name of Saudi Vision 2030. The Government of Saudi Arabia has been quite successful up till now in achieving its Kingdom Vision goals. All such motives and directions are taken to boost the overall economy along with ensuring the prosperity and well-being of the Saudi citizens and the Saudi expats of the country. Based on such vision 2030, it has been modernizing the different services provided to the visitors of Saudi Arabia, the Saudi visitors include those who arrive in the Kingdom for Umrah and Hajj pilgrims as well as those visiting Saudi Arabia for business, entertainment and visiting their relatives.

Show More

Related Articles