DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Bull races held in Narali as fans gather from Pothwar region and Kashmir at the races

بیل دوڑ کے شاندار مقابلے،خطہ پوٹھوار اورآزاد کشمیر سے کثیر تعداد میں بیل جوڑیوں کی شرکت

نڑالی،خطہ پوٹھوار اور آزاد کشمیر میں جب بھی بیل دوڑ کے مقابلے منعقد کئے جاتے ہیں تو شائقین کی تعداد ہزاروں میں اُمڈ آتی ہے،شور اتنا کہ کانوں آواز سنائی نہیں دیتی،کپٹن چوہدری اعجاز دیوان فارمز،چوہدری یاسر ،خاور ویڈیو بیول کی جانب سے شاندار مقابلے کا انعقاد کیا گیا،جس میں مہمان خصوصی ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ پاکستان تحریک انصاف تھے،نڑالی کے دوستوں کا مکمل تعاون کرنے پر چوہدری فیاض گولین،صاحبزادہ سائیں نوید اقبال،چوہدری ظفر اقبال خادم آباد،چوہدری امتیاز حسین ٹکال،بابو مشتاق ڈھوک بابا فیض بخش،یو کے اور بہت سے دوستوں نے شکریہ ادا کیا ہے۔

Gujar Khan; Bull races was held in Narali as fans gather from Pothwar region and Kashmir at the races, for full details please watch video below…

Show More

Related Articles

Back to top button