GujarKhanDailyNews

Gujar Khan; Rab Nawaz ” Babu” of Chappar Shareef given death penalty

نامزد ملزم رب نواز عرف بابو سکنہ چھپر شریف یونین کونسل چنگا بنگیال کو سزائے موت

سیشن جج کی عدالت نے قتل کے ملزم کو سزائے موت سنا دی ، تفصیلات کے مطابق مقدمہ نمبر 409 بجرم 302/324 تھانہ گوجرخان کے نامزد ملزم رب نواز عرف بابو سکنہ چھپر شریف یونین کونسل چنگا بنگیال تحصیل گوجرخان کو طارق خورشید خواجہ ایڈیشنل سیشن جج گوجرخان نے سزائے موت سنا دی ، ملزم نے اپنے سگے بھتیجے کو قتل کیا تھا ، محمد طاہر اعوان سب انسپکٹر انچارج ایچ آئی یو گوجرخان نے میرٹ پر تفتیش کرتے ہوئے چالان عدالت کیا، مدعی کی جانب سے وکیل کے دلائل اور تفتیش سے اتفاق کرتے ہوئے عدالت نے ملزم رب نواز کو سزائے موت سنائی۔

Gujar Khan; Session judge at Gujar Khan court has given Rab Nawaz ” Babu” of Chappar Shareef, UC Changa Bangyal death penalty, Rab Nawaz was charged for the murder of his nephew.

Show More

Related Articles