AJKDailyNewsHeadline

Dadyal, AJK; Mother of three children shot dead in village Khairi Rajgaan, Khadam Abbad

ڈڈیال کے نواحی گاؤ ں خیری راجگان خادم آباد کے مقام پر 58سالہ زریدہ بیگم تین بچوں کی ماں کو گولی مار قتل

ڈڈیال کے نواحی گاؤ ں خیری راجگان خادم آباد کے مقام پر 58سالہ زریدہ بیگم تین بچوں کی ماں کو گولی مار قتل تفصیلات کے مطابق خیری راجگان کے مقام پر زمینی اور درخت تنازع پرتوں تکر ار اور پھر تاتھا پائی ۔پیسے اور اسلحہ کے نشہ دھت نے جاوید اور اللہ دتہ نامی نے پسٹل سے فائرنگ کی زریدہ زوجہ راجہ کالاکو شد ید زخمی کر دیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے ہسپتال میں دم ٹوڑگئی واقعہ رونما ہو تے ہی جاوید اور اللہ دتہ بھاگ نکلے 58سالہ زریدہ بیگم قتل گزشتہ شام کو خیری راجگان کے مقام دونوں ملزمان اللہ دتہ ولد رتاست خان ساکن خاد م آبا اور راجہ جاوید انور خان ، ڈی آئی جی سردار گلفراز کو ملی تو فوری طور پر ڈی ایس پی ڈڈیال سردار غالب ،ایس ایچ او تھانہ پولیس ڈڈیال چوہدری شہزادکو فوری طور پر قاتلوں کو گرفتار کر نے کے حکامات جارہی کئے جس پر پولیس افسران کی کامیاب حکمت عملی سے دونوں ملزمان کو دھان گلی چک پوسٹ پاکستان میں داخل ہونے سے پہلے گرفتار کر لیا دونوں ملزمان کو دو گھنٹے کے اندار اندار گرفتار کر لیا اور آلہ قتل سمیت گرفتار لر لیا مقتولہ زریدہ بیگم کے خاوند اور راجہ جاوید درمیان درخت کانٹے پرتوتومیں میں بات قتل تک پہنچی پولیس نے بروقت کاروائی کو سراہا گیا پولیس ڈیڈ باڈی ٹی ایچ کیو ہسپتال میں ڈڈیال پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے خوالے کر دی 

Dadyal, AJK; Mother of three children Zareeda Begum, 58, has been  shot dead in village Khairi Rajgaan, Khadam Abbad over land and tree dispute. Two men have been arrested and named as Javed and Allah Ditta.

سہراب خان کو مجرم گرانتے ہوئے 7 سال کی قید بامشقت اور 50000ہزار روپے جرمانہ کی سزا

Sarhab Khan given 7 year sentence and 50,000 fine

ڈڈیال میں مشہور مقدمہ سرکار بنام سہرب خان زیر دفعات 12zha,377 APCعدالت نے فیصلہ سنا دیا ہے،ملزم سہراب خان کو مجرم گرانتے ہوئے 7 سال کی قید بامشقت اور 50000ہزار روپے جرمانہ کی سزا کی ہے، جبکہ جرم 122HA میں عدم ثبوت کی بناء پر ملزم کو بری کر دیا گیا ہے،مورخہ ۲۴ جنوری کو فیصلہ ہذا ایڈیشنل ضلی فوجداری عدالت ڈڈیال کے اراکین عدالت جہانگیر احمد جرال ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج اور محمد رضوان ایڈیشنل ضلع قاضی نے بھری عدالت میں جہاں وکلاء کی بڑی تعداد موجود تھی سنایا،یہاں پر یہ بات خصوصی طور کابل غورہے کہ مقدمہ کا ٹرائیل سات ماہ کے کم عرصہ میں مکمل ہوا ہے، جو آزاد کشمیر کی عدلیہ کی اعلیٰ ترین کارکردگی کی واضع دلیل ہے عوام علاقہ ڈڈیال نے اراکین عدالت ڈڈیال کو بہترین خراج تحسین پیش کیا ہے،اور آمید ظاہر کی ہے کہ وہ آیندہ بھی اسطرح بہت کم مدت میں دائر مقدمات کو فوری نماٹنے کی کوشش کریں گے

صحافی چودھری شبیراحمدسے ملاقات اورانہیں عمرے کی سعادت حاصل کرنے پردلی مبارک

Journalist Ch Shabbir Ahmed congratulated on his Umrah pilgrim 

 قائداساتذہ چکسواری چودھری مہربان علی آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کے مرکزی راہنماچودھری اللہ دتہ بسمل چودھری ثاقب ظفرواجدحسین اورمحمدقاسم آف محمودآبادنے گزشتہ روز نئی آبادی کلیال چکسواری جاکرصحافی چودھری شبیراحمدسے ملاقات کی اورانہیں عمرے کی سعادت حاصل کرنے پردلی مبارک بادپیش کی اس موقع پرچودھری چودھری محمدراسب چودھری محمدعجائب چودھری منیراخترجہانگیربابراوردیگرراہنمابھی موجود تھے

تعزیت

چودھری محمدمنیر کی والدہ محترمہ اورچودھری نور محمدکی بھاوج اورچودھری محمدمحمود چودھری محمدایوب چودھری محمداللہ د تہ کی تائی صاحبہ کاختم چہلم شریف گزشتہ روز کھمبال ہاؤس ڈھانگری بہادر میں اداکیاگیامرحومہ کی روح کے ایصال ثواب اوردرجات کی بلندی کے لئے قرآنی خوانی فاتحہ خوانی اوردعائے مغفرت کی گئی دعائیہ تقریب میں مرحومہ کے عزیزواقارب اورعوام علاقہ نے شرکت کی مولانامحمدآزادنقشبندی نے دعاکرائی چودھری اخلاص محموداورچودھری اسدمحمودنے دعائیہ تقریب میں شرکت کرنے والوں سے اظہارتشکر کیاہے ۔ 

آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کے مرکزی راہنماچودھری اللہ دتہ بسمل اورچودھری راشدمحمودنے گزشتہ روزٹھیکریاں جاکرچودھری عدنان علی کی دادی محترمہ کی و فات پرسوگواران کیساتھ دلی ا ظہارتعزیت کیاہے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے ۔

قائداساتذہ چکسواری چودھری مہربان علی آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کے مرکزی راہنماچودھری اللہ دتہ بسمل چودھری ثاقب ظفرواجدحسین اورمحمدقاسم آف محمودآبادنے گزشتہ روز نئی آبادی کلیال چکسواری جاکرصحافی چودھری شبیراحمدسے ملاقات کی اورانہیں عمرے کی سعادت حاصل کرنے پردلی مبارک بادپیش کی اس موقع پرچودھری چودھری محمدراسب چودھری محمدعجائب چودھری منیراخترجہانگیربابراوردیگرراہنمابھی موجود تھے  

Show More

Related Articles

Back to top button