DailyNewsGujarKhan

Islam purra jabber; Khawaja Bashir passed away in village Makhiyala

مکھیالہ , خواجہ بشیرطویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

مکھیالہ خواجہ محمد فیصل بشیر ،خواجہ طاہر کے والداور خواجہ شفیق کے چچا زاد بھائی خواجہ بشیرطویل علالت کے بعد انتقال کر گئے تین بجے نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کرد یا گیا جبکہ نماز جنازہ میں ہر طبقہ فکر لوگوں نے بڑی تعدادمیں شرکت کی ۔

ڈاکٹر نویداختر ایک فرض شناص آفیسر ہیں سی او ہیلتھ آفیسر ضلع راولپنڈی بننے پر دلی مبارکباد

Dr Naveed Akhtar congratulated o being promoted to CO Health, Distt Rawalpindi

ڈاکٹر نویداختر ایک فرض شناص آفیسر ہیں سی او ہیلتھ آفیسر ضلع راولپنڈی بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں یہ سب غریب عوام او ر غریب ملازموں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے کیونکہ ڈاکٹر نوید اختر ملک نے ہمیشہ انسانیت کی قدر کی ہے اور آج اللہ پاک نے اپنا کرم کیا ہم آئندہ بھی امید کرتے ہیں کہ دکھی ملازموں کے ساتھ ہمیشہ کی طرح انصاف کریں گے ہماری دعائیں ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں ان خیالات کا اظہار سید آصف محمود شاہ سابق انچارج کلاس فور ملازمین سول ہسپتال گوجرخان نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا ڈاکٹر نوید اخترملک کو جب بھی ہماری ضرورت پڑی تو ان کے شانہ بشانہ ہوں گئے ،

Show More

Related Articles

Back to top button