AJKDailyNews

Chakswari,AJK; Ahmed Al Basar congratulated on his wedding

احمدابصار مدرس کورشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر مبارک باد

احتشام الرحمان چوہان پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج دولیاہ کوٹلی صدر معلم حاجی اخلاق احمددانش قائداساتذہ چودھر ی مہربان علی چودھری اللہ د تہ بسمل سیداولادحسین شاہ چودھری محمدیاسین نگیال راجہ شہباز خان راجہ محمد ذوہیب خان راجہ محمدسہیل خان حاجی محمدآصف علی محمدقاسم آف محمودآباد اور محمد توصیف نے احمدابصار مدرس کورشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر دلی مبارک بادپیش کی ہے اور ان کے لئے نیک خواہشات کااظہار کیاہے ۔

مسجدفیضان مدینہ بوعہ ڈھوک کیپٹن محمدسلیم میں گزشتہ روز ماہانہ گیارہویں شریف

مسجدفیضان مدینہ بوعہ ڈھوک کیپٹن محمدسلیم میں گزشتہ روز ماہانہ گیارہویں شریف کی محفل منعقدہوئی جس میں معروف سماجی شخصیت ممبرآف برٹش ایمپائر حاجی محمد صابرمغل محمدعتیق الرحمن مولوی اسرار احمدخان ابرار احمدخان چودھری اللہ دتہ بسمل فریدعزیزٹھیکیدار داود خان محمدشبیر محمدفریدسمیت عوام علاقہ نے بڑی دتعداد میں شرکت کی اس موقع پرصوبیدار محمدحسین مرحوم حاجی محمدصادق مرحوم کیپٹن محمدسلیم مرحوم حاجی محمدخلیل مرحوم حاجی محمداقبال مرحوم محمدخالدمرحوم ماسٹرمحمدصادق خان مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی گئی ماہانہ گیارہویں شریف کے انتظامات کرنے پربابو چودھری محمدافتخار چودھری محمداعجاز اورچودھری محمدآفتاب نے ٹھیکیدار داود خان اورمقامی نوجوانوں سے دلی اظہارتشکر کیاہے

تعزیت

آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کے مرکزی راہنماچودھر ی اللہ دتہ بسمل اورسیاسی وسماجی راہنماؤں حاجی چودھری محمدسلیم چودھری منیراخترچودھری جاویداقبا ل سعیدنے بوعہ گجراں جاکرچودھری محمدافتخار چودھری محمداسرار کی والدہ محترمہ اورٹیلرماسٹرداودحسین کی بھاوج کی وفات پرسوگوار ان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔ 

معروف سیاسی وسماجی راہنماچودھری محمدیاسین نگیال نے پولیس تھانہ چکسواری کے محرر راجہ محمدتوفیق کی والدہ محترمہ کے انتقال پرسوگوار ان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔ 

Show More

Related Articles

Back to top button