DailyNewsKahuta

Kahuta; Social and political personality of Kahuta, Haji Raja Jahan Alam passed away

کہوٹہ کی عظیم شخصیت سابق سٹی ناظم و صدر انجمن تاجران حاجی راجہ جہان عالم وفات پا گے

کہوٹہ کی عظیم شخصیت سابق سٹی ناظم و صدر انجمن تاجران حاجی راجہ جہان عالم وفات پا گے۔سینکڑوں اشکبار آنکھوں کے ساتھ ہزاروں افراد کی موجود میں سپرد خاک کر کر دیا گیا ۔نمازے جنازہ میں سیاسی ، سماجی ،مذہبی شخصیات ، اعلی افسران ، سیاسی نمائندوں سمیت ہزاروں افراد کی شر کت ۔راجہ امتیاز عالم ،راجہ انتخاب عالم اور راجہ خورشید عالم کے والد محترم اور سابق سٹی ناظم کہوٹہ راجہ امان اللہ غازی کے بڑھے بھائی کہوٹہ کی عظیم شخصیت سابق سٹی ناظم و صدر انجمن تاجران حاجی راجہ جہان عالم وفات پا گے مرحوم کی نمازے جنازہ حضرت سخی سبز واری ؒ کے دربار میں ادا کیا گیا ان کی نمازے جنازہ ان کے صاحبزاے حافظ راجہ انتخاب عالم نے پڑھائی جبکہ نمازے جنازہ میں ممتاز عالم دین امیر اہلیسنت و جماعت کہوٹہ پیر سید زبیر احمد شاہ ، کرنل محمد شبیر اعوان (ر) ،سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی غلام مر تضیٰ ستی ،معروف سیاسی ،سماجی اور مذہبی شخصیت راجہ ارشد محمودآف چھنی کہوٹہ ،پٹواری راجہ فیصل محمود آف ہنیسر راجگان ،وائس چیئرمین یونین کونسل ہوتھلہ اسد محمود ستی،خطیب مر کزی جامع مسجدحافظ ادریس ہاشمی ، خطیب جامع مسجد مکی مولانا عثمان عثمانی ،خطیب جامع مسجد فیضان مدینہ مولانا حافظ ظہور نقیبی ممبر ان MCکہوٹہ آصف ربانی قریشی ،قاضی عبد القیوم ، عبد الحمید قریشی ایڈوکیٹ ، مظہر اقبال بھٹی ایڈوکیٹ ، سید ذرین شاہ ، ماسٹر نواز قریشی ، سر ناظم قمر قریشی ، لیگی کارکن راشد مبارک عباسی ،راجہ ذوالفقار علی ستی، ڈاکٹرمحمد نجیب،مسلم لیگ ن کہوٹہ سٹی کے صدرڈاکٹر محمد عارف قریشی ،SHOتھانہ کہوٹہ سردار ذوالفقار ، مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل کہوٹہ کے صدر راجہ رفاقت جنجوعہ ، شیخ خالد محمود ،پوٹھوار ویلفیئر ٹرسٹ کے صدر حاجی ملک منیر اعوان ، یوتھ ونگ کے عاصی جنجوعہ ،حامد لطیف ستی، عبد الشکور کھٹڑ، صدر پریس کلب کہوٹہ حاجی راجہ گلشن ضمیر ،ممبران پریس کلب کہوٹہ حاجی اصغر حسین کیانی، راجہ عمران ضمیر، ارسلان کیانی ، کبیر احمد جنجوعہ سمیت سیاسی ، سماجی ،مذہبی ، کاروبای شخصیات سمیت ہزاروں افراد نے شر کت کی ۔

Kahuta; Well known Social and political personality of Kahuta, Haji Raja Jahan Alam has sadly passed away, large number of people attended the namaz e janaza in Hazrat sakhi sabazwari shrine.

پاکستان تحریک انصاف تحصیل کہوٹہ کے صدر راجہ خورشید ستی عمرے کی اداہگی کے بعد وطن واپس پہنچ گے

Raja Khurshid Satti returns after performing Umrah

پاکستان تحریک انصاف تحصیل کہوٹہ کے صدر راجہ خورشید ستی عمرے کی اداہگی کے بعد وطن واپس پہنچ گے ۔اہر پورٹ پر ان کا پر تباک استقبال کیا گیا ۔سیاسی وسماجی شخصیات کی طرف سے مبارکباد۔ پاکستان تحریک انصاف تحصیل کہوٹہ کے صدر راجہ خورشید ستی کو عمرے کی اداہگی پر پی ٹی آئی تحصیل کہوٹہ کے رہنماؤں تنویر احمد ستی ، شیخ طلحہ ،سردار ارشد مجید ،راجہ عبد المنان سمیت دیگر افراد نے مبارکبا دپیش کی ہے ۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button