EUROPEDailyNews

France; Haji Zafeer Ahmed of Sadda Kamal, Kallar Syedan passed away in France

حاجی ظفیر احمد فرانس میں رضائے الٰہی سے وفات پا گئے

سماجی شخصیت الحاج ماسٹر نور عالم مرحوم کے صاحبزادے، حاجی عبدالقدیر اور حاجی نصیر احمد کے بھائی حاجی ظفیر احمد فرانس میں رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ ان کی جسد خاکی صبح بروز ہفتہ اسلام آباد ائیرپورٹ لائی جا رہی ہے۔ ان کی نماز جنازہ بروز ہفتہ دن تین بجے سدا کمال تحصیل کلرسیداں میں ادا کی جائے گی۔ رابطہ نمبر03009556509

Show More

Related Articles