AJKDailyNews

Dadyal, AJK; Farwell retirement party held for finance in charge officer Ch Mohammad Yasin

انچارچ آفیسر خزانہ چوہدری محمد یایسینٰ کی ریٹائرڈمنٹ کی الودعی تقریب

ضلعی آفیسر حسابات راجہ لیاقت علی خان اور اکاڈنئس آفیسر مختار علی بٹ نے کہا کہ ضلعی دفتر حسابات میرپور کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ریٹا یرڈ منٹ پر جملہ پنش یعنی بی بی او کی ادائیگی ایکشمت چیک کی ادائیگی اور جی بی فنڈ ادائیگی لقینی بنایا گیا اس موقع انہوں نے کہا ریٹائرڈ منٹ سے 6ماہ قبل اپنے کاغذات کو مکمل کر لینے چاہنے تاکر ریٹائرڈ منٹ کے موقع انہوں کوملے جائے ضلعی آفیسر حسابات راجہ لیاقت علی خان نے انچارچ آفیسر خزانہ چوہدری محمد یایسینٰ کی ریٹائرڈمنٹ کی الودعی تقریب کا مقامی ہوٹل میں خطاب کرتے ہوئے کہا اس موقع ضلعی دفتر حسابات میرپور نیازاحمد سنےئر اڈئیر تسیم شاہد اقبال اور محمد رفیق بھی تقریب میں تھی اس کے علاوی دیگر مقرین میں عبدالروف نے بھی خطاب کیا ،محمد ایاز کی طرف سے چوہدری محمد یاسین کی گران قدر دفتر میں خدمات کے صلہ میں ضلعی آفیسر حسابات راجہ لیاقت علی خان ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر مختار علی نے شلیڈ پیش کی اس موقع پر دیگر ساتھیوں نے تحائف پیش کئے گے عبدالروف نے کہا کہ چوہدری محمد یاسین نے ہمیشہ ایمانداری سے اپنا کام کیا انہوں نے کہا ریٹائرڈ منٹ سروس کا حصہ ہے انہون نے کہا کہ ضلعی دفتر حسابات میرپور پنشرز کی سہولت کی خاطر پنشرز (facitation)ڈیسک قائم کیا ہو اجس پر ملازم بلاوضہ مستفد ہو سکتاہیں اس موقع پر نئے تعینات ہو نے والے انچارچ آ فیسر خزانہ ڈڈیال حاجی خلیل احمد سنےئر ضلعی دفتر حسابات میرپور چوہدری محمد یاسین انچارج خزانہ آفیسر سے چارج بھی لیا ا نہوں نے تقر یب میں ضلع انتظامیہ اور تحصیل ڈڈیال کی انتظامیہ آفسیر ان نے بھی شرکت کی آخر میں محمد راشد کی دعاکی

ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفیسرراجہ لیاقت علی خان اور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفیسر مختار علی بٹ نے کہا اکاونٹس آفیسر چوہدری محمد یاسین نے جس محنت اور جانقائی سے سب ڈوثرن ڈڈیال محکمہ حسابات ضلع میرپور میں اپنے انتظامیہ اور خزانہ ڈڈیال محنت اور لگن سے کام وہ قابل ستائش ہیں بہت کم لوگ ہو تے ہیں جو محکمہ میں اپنا نام روشن کرتے ہیں چوہدری محمد یاسین اکاونٹ آفیسر کاشمار ان لوگوں میں ہوتاہے ان خیالات کااظہار انہوں سے الوادعی تقریب میں خطاب کرتے ہو ئے کیا الوادعی تقریب سے نیازاحمد سنےئر ایڈیٹر نسیم شاہد اقبال سنےئر ایڈیٹر محمد رفیق نے بھی خطاب کیا الوادعی تقریب میں مقامی تحصیل انتظامیہ کے علاوہ دیگر نے بھی شرکت کی اور چوہدری محمد یاسین کی محکمانہ کارگردگی پر تفصیلی روشنی ڈالی اس موقع پر ناظم اعلی حسابات محمد ایاز کی طرف سے چوہدری محمد یاسین کی خدمات کوسراہتے ہو ئے کہا انہوں کی تعناتی میں بالخصوص پنشر لوگوں کو ہمیشہ سہولیات بہتری نئے تعنیات ہو نے والے اکاونٹ آفیسر حاجی خلیل احمد سنےئر ایڈیٹر ضلعی افسر حسابات میرپور نے کہا ریٹا ئرڈ منٹ سروس کا حصہ ہو تا ہے ڈڈیال محکمہ حسابات یقین دلاتا ہوں ڈڈیال کے اکاونٹ کے نظام کو مزید بہتر ہو ں گے انہوں چوہدری محمد یاسین واحد ملازمین محکمہ حسابات ضلع میرپور ہیں جن کو تمام تر محکما نہ ریف دے دی گئی اس موقع پر ڈسٹر کٹ اکاونٹ آفیسر چوہدری محمد یاسین کو شیلڈ پیش کی گے جبکہ محکمہ کے دیگر ساتھیوں بھی ریٹائرڈ منٹ ہو نے چوہدری یاسین کو خصوصی تحفہ بھی دیا گے عبدالروف نے چوہدری محمد یاسین کی خدمات کو سراہتے ہو ئے کہا کہ ان کا دور تعنیاتی نہایت مشالی رہاہے 

News in Brief …

پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیرکے مرکزی نائب صدر وسابق وزیر اوقاف عشروزکوۃ چوہدری افسر شاہد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ڈڈیال سے متاثر ین منگلاڈیم کے دیرنیہ مطالبات حل ہو نے میں اہم پیش رفت ہو گی ان کی تعینا تی سے وادی ڈڈیال میں متاثرین ڈیم کے لوگوں میں جہاں خوشی کہ لہر دوڑگئی وہاں لوگوں کے بنیادی حقوق کی پاسداری ہو گی انہوں نے ڈڈیال سب ڈوثرن کے متاثرین منگلاڈیم سے کہا ہے کہ وہ اپنے بنیادی حقوق کیلئے نومنتخب ڈائریکڑجنرل امور منگلاڈیم سے تعاون کریں تاکہ لوگوں کے بنیادی حقوق کی عملاًپیش رفت ہو سکے 

وزیراعظم آزاد حکومت راجہ فاروق حیدر خان کی ہدایت پر 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بنانے کیلئے سب ڈوثرن ڈڈیال کے دونوپلوں پر انسانی زنجیربنا کر کشمیر قومی سے یکجہتی کا اظہار کرنے کیلئے جہاں ہاتھیوں میں ہاتھ دیکر زنجیر بنائیں گے وہاں شہد اکشمیر کی یاد مین بھی شمیں روشن کریں گے یوم یکجہتی کشمیر کارکارواں صبح 9بجے ڈڈیال ایس ڈی ایم ڈڈیال چوہدرہ نعیم اختر اور ڈڈیال پریس کلب کے صدر ڈاکٹر محمد اسحاق کی قیادت میں دانگلی راولپنڈی پل پر انسانی زنجیروں کی دوسرے ہاتھیوں سے زنجیربنائیں گے اس موقع پر اے سی کلرسیدان اور اے سی ڈڈیال چونعیم اختر اور ڈڈیال کی کشمیری پالیسی پر دوسرے سے ملاقات کریں گے یوم یکجہتی کا عہد کریں گے دانگلی پل پر انسانی ہاتھیوں کی زنجیر بنائیں گے 

جمعت علماء جموں وکشمیر سب ڈوثرن ڈڈیال کے صدر پیر سید معروف حسین شاہ نے کہا ڈڈیال کی دھرتی ایک عظیم مرد قلند ر سے محروم ہو گی ہے وادی بہاری کئی ولی اللہ کی بستوں میں سے ایک عظیم بستی ہے اس بستی میں کئی اللہ کے پیاروں کے روضے مبار ہیں جس کی دین اسلام کی خاطر لازول قربیانی ہیں ہماری پیاری دھرتی میں جمعت علماء جموں وکشمیر آج آشانہ عالیہ سے محروم ہو گئی ہے میری دھرتی کے علماء اکرام اورمعرزین علاقہ سے درخواست ہے وہ اپنی زندگیوں جہاں پیر عتیق الرحمن کی محبت زندہ رکھنے کیلئے ان کی یاد میں محفلوں کا عنقاد کریں وہاں ان کے بتائے ہو ئے راستوں کوبھی عمل بنائیں 

تحسیل ڈڈیال کی ممتاز دینی روحانی شخصیت حضرت پیر سید اکبیر حسین شاہ کی خدمات کو آزاد کشمیر بھر سے دینی ومذہبی راہنما ؤں علماء اکرام ،عقیدتمندوں اور مریدین کی طرف سے زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے جماعت اہلسنت تحصیل ڈڈیال کے صدر الحاج ملک جمیل اقبال ،صدر میاں محمد بخش سوسائٹی کے ڈی چوہدری بار کے جنرل سیکرٹری ابرار حسین شاہ ایڈووکیٹ پر کلب کے صدر ڈاکٹر محمد اسحاق ،خلیفہ پیر بشیر احمد صدیقی ،علامہ نواز بشیر جلالی ،علامہ خلیل چشتی ،علامہ ادریس مجددی اور صاحبزاد منیر احمد صدیقی نے کہا کہ پیر کبیر حسین شا ہ طریقت ومحرفت کے مہر درخشاں تھے انہوں نے ظاہر ی نمونہ ونمائش کی بجائے فقر ودرویشی سے تبیلغ اسلام واشاعت دین کیلئے گرانقدر خدمات سرانجام دین وہ راہ حق سے بھٹکے ہو ئے لوگوں کیلئے منیارہ نور کی حثیت رکھتے ہیں ان کی دینی وروحانی تعلمات سے اسلامی فلاحی معاشرے کی تشکیل کیلئے بڑی مدد ملے گی  

Show More

Related Articles

Back to top button