DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Breaking News…Two Kallar Syedan Sheikh family businessman shot and injured near village Chappran, Sangni

بریکنگ نیوز: گوجرخان کے علاقے سنگھنی میں دو بھائیوں پر قاتلانہ حملہ، دونوں شدید زخمی

بریکنگ نیوز: گوجرخان کے علاقے سنگھنی میں دو بھائیوں پر قاتلانہ حملہ، دونوں شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق کلر سیداں میں جنرل سٹور چلانے والے دو بھائی شیخ طاہر اور شیخ ابرارجو کہ سنگھنی گاوں ٹکال کے رہائشی تھے وہ اپنے موٹر سائیکل پر رات ساڑھے سات بجے کے قریب واپس اپنے گھر سنگھنی آرہے تھے کہ انھین چھپراں کے مقام پر نامعلوم افراد نے گولی مار دی۔ جس سے دونوں شدید زخمی ہوگئے۔فائرنگ کی آواز دور دور تک سنی گئی جس سے اہل علاقہ بھاگ کر موقع پر پہنچے توزخمی سڑک پرپڑے تھے۔ لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی جنھوں نے جائے واردات پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کروایا۔اور تفتیش کا ااغاز کر دیا

Gujar Khan; Brothers Sheikh Tahir and Sheikh Ibrar of village Takal, Sangni have been shot and injured by unknown people, near village Chappran near Sangni. The brother who run a general store in Kallar bazaar and were returning home.

Show More

Related Articles

Back to top button