AJKDailyNewsHeadline

Dadyal, AJK; Sardar Hassan Ibrahim congratulated on his election victory

سردار حسن ابراہیم کو الیکشن میں کامیابی پر مبارک باد

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی راہنماملک محمد نذیر نے سردار حسن ابراہیم کو الیکشن میں کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ سردار حسن ابراہیم کی حیثیت نے ثابت کیا کہ آج بھی پونچھکی قیادت مرحوم قائد سردار محمد ابراہیم خان کے خاندان کے پاس کئے کو ئی دوسرا مائی کالال ان کا نعم البدل نہیں ہو سکتا کشمیر ی کی آزادی میں مرحوم کا کردار واضع کئے ان کے الیکشن میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان اور جماعت اسلامی اور دیگرنے بھرپور ساتھ دیا جسکی کی وجہ سے انکوکامیابی ملی پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے امیدوار کو عوام نے مسترد کر کے ثابت کیا آج بھی عوام مخلص اور ہمدرد قیادت کے سواکو ئی کس کو ماننے کیلئے تیار نہیں پاکستان کی دونوں جماعتوں کا منشور بھی ایک ہی ہے اسلئے ان دونوں جماعتوں کو علیحدہ علیحد ہ انیٹ کی مسجد بنانے کی بجائے دونوں جماعتوں کو آپس میں ضم کر کے پیپلز مسلم لیگ رکھ لینا چاہے آج پاکستانمیں چوروں کو مشکلات کا سامنا ہے عمران خان وزیراعظم پاکستان عدلیہ نے چوروں کے محاسبہ پر ٹھوساقدامات کئے اس وجہ سے چوروں کا بچ نکلنا مشکل ہے آزاد کشمیر کے سیاست سے قائد جموریت چوہدری نور حسین مرحوم اور غازی ملت سردار ابراہیم خان مرحوم کو کسی طرح سے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا دونوں راہنما ؤں کا آپس میں اتحاد تھا اب ان کی اولادبھی اتحاد کر کے ثابت کیا کہ آئندہ آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی حکومت قائم ہو گئی اور گزشتہ حکومتوں کا احتساب کیا جائے گا زکوٰۃ خور ہمارے نمائندے نہیں ہو سکے سردار ابراہیم مرحوم کے زکوٰۃ کی رحیم لینے سے انکار کر کے ثابت کیا کہ ہمارے نمائندے ہیں ان کی جیت کی خوشی میں عنقریب ایک پروگرام تریب دیاجائے گا پاکستان کی اس نازک موقع پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارت مکمل سپورٹ کی جبکہ دیگر اسلامی ممالک بھی پاکستان کی مد د کے کیلئے تیار ہے تیل کی قمتیوں میں کمی کر کے اچھا اقدام کیا ہے امید ظاہر کی پاکستان میں مصنوعی مہنگائی کو روکے کیلئے راسب اقدامات کریں گے عنقریب حسن ابراہیم سے ملاقات کر کے ان کو مبارک باد پیش کریں گے سردار محمد خورشید خان سانق سیکرٹری جنگلات کو بھی مبار ک باد دی

Dadyal,AJK – AJK’s Founder President late Sardar Khalid Ibrahim Khan’s grandson Hassan Khalid Ibrahim Khan, candidate of JKPP, has won the keenly-contested bye-election to the vacant seat in his parent constituency (LA 19 – Poonch-3) of AJJK Legislative Assembly, held on Sunday with a clear margin.

AJK’s ruling PML (N) and PPP (AJK Chapter’s) Candidates Tahir Anwar and Sardar Yaqoob Khan respectively suffered defeat in the polls. Hassan defeated his nearest rival Sardar M Yaqoob Khan, nominee of PPP (AJK), ex President and Prime Minister of Azad Jammu Kashmir and Sardar Tahir Anwar, candidate of AJK’s incumbent ruling PML (N) AJK Chapter and a former minister of AJK besides other three candidates, unofficial results issued by Returning officer LA-19, Poonch III.

The victorious Hassan of Jammu Kashmir Peoples Party secured 17590 votes against his nearest rival Sardar Yaqoob of PPP AJK who bagged 16776 votes.

The sitting AJK ruling PML (N) party’s candidate Tahir Khan remained third obtaining 10255 votes.

Three other candidates who suffered defeat in the elections include Liaqat Hayat (2083 votes), Ajmal Afser (761 votes) and Naveed Asghar got 338 votes.

سابق وزیر صحت سردار قمرزمان کے جوان بیٹے سردار راشد قمر مرحوم کی اچانک وفات پر ڈڈیال میں ایک تعزیتی اجلاس

Condolences to Sardar Qamar Zaman on death of his son 

سابق وزیر صحت سردار قمرزمان کے جوان بیٹے سردار راشد قمر مرحوم کی اچانک وفات پر ڈڈیال میں ایک تعزیتی اجلاس ہو اجس کی صدارت 
پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ایڈمنسٹر یر بلدیہ ڈوثرن صدرخواجہ نذیر حسین ،سنےئر راہنما ملک ارشد کی جس میں مرزا مشتاق حسین ،سابق دپٹی ایڈمنسٹر یر بلدیہ ملک محمد خان اور دیگر نے شرکت کیاجلاس میں سابق وزیر حکومت قمر زمان کے صاحبزاد راشد قمر کی وفات پر گہر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہو ئے ہے کہ مرحوم انتہائی ملنسازاور علی اخلاق کے مالک تھے مرحوم سماجی خدمات کو مدتوں یاد رکھے جائے گا اللہ تعالی کروٹ کروٹ جنت میں علی مقام عطا فرمائے اور پسماند گا ن کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے آمین 

مرکزی مجلس عاملہ سٹی کونسلر برمنگھم چوہدری فاضل آڑوی کی طرف سے دی گئی ضیافت

Ch Fazal Arwi holds reception for Raja Ishaq Sabir in Birmingham

آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس برطانیہ کے کنونےئر راجہ اسحاق صابر نے کہا ہے کہ کشمیری وادی کے اندار بھارت کی وحشی افواج کے خلاف چٹان کی طرح کھڑے ہیں اُن کاظلم وجبر کشمیر یوں کے حوصلوں کو کمزور نہیں کر سکتا بھارت سرکار مقبوضہ وادی میں جو بربریت اور ظلم کر رہا ہے اس کے خلاف حکومت پاکستان کو شدید احتجاج کرناہو گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے ممبر مرکزی مجلس عاملہ سٹی کونسلر برمنگھم چوہدری فاضل آڑوی کی طرف سے دی گئی ضیافت سے خطاب سے ضلع میرپور کے کنونےئر سابق چےئرمین بلدیہ چوہدری شوکت علی گجر جوان دنوں برطانیہ کے دورہ پر ہیں ان کے ہمراہ مسلم کانفرنسی راہنما چوہدری محمد اشفاق ،چوہدری نزکت علی نے بھی خطاب کیا جبکہ کہ اس موقع پر رکن مجلس عاملہ مسلم کانفر نس چوہدری فاضل وکونسلر برمنگھم سٹی نے خطاب کرتے ہو ئے کہاصدر مسلم کانفرنس آزاد کشمیر اور برطانیہ سردار عتیق احمد خان کی علی بصرت کی وجہ سے برطانیہ کے علاوہ آزاد کشمیر کے تمام اضلاع اور سب ڈوثرونوں میں مسلم کانفرنس ایک ناقابل تسخیر قوت بنتی جارہی ہے کامل یقین سے کہتا ہوں جو لوگ مسلم کانفرنس کو چھوڑ گئے تھے ان کو گوں نے واپسی کی آان بھرلی ہے کنونےئرمسلم کانفرنس برطانیہ کے ہر ٹاؤن مسلم کانفرنسی ایک قوت بن کر نظریہ مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان پر قائم دائم ہے ضیافت سے برطانیہ میں مقیم کارکناں نے بھی خطاب کیا

گل اعظم شہدکے 33ویں یوم شہادت

33rd annual remembrance day held for Gull Azam Shaheed

صد ر میاں محمد بخش سوسائیٹی کے ڈی چوہدری نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے مظلوم ومحکوم مسلمانوں کیلئے مملکت خداداد پاکستان ہی واحد پناہ گاہ ہے وطن عزیز کے تخفظ وسالمیت اور دفاع کیلئے شہد اء کی قربانیوں سے نئی نسل کا آگاہ کرنے اور وطن کے سر فروشوں کی جراّرت بہادری واستقامت کو خراج تحسین پیش کرنا زندہ قوموں کا شیوہ ہوتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں گل اعظم شہدکے 33ویں یوم شہادت کے خوالہ سے صدر پریس کلب صدر پریس کلب ڈڈیال ڈاکٹر محمد اسحا ق کی زیر صدارت منعقد اجلاس سے خطاب کرتے ہو کیا کے ڈی چوہدری نے بتایا کہ لانسن نائیگ گل اعظم 25جنوری 1986کوپاکستان کاقومی پرچم سربلند کرتے ہو ئے بھارتی فوج کی گولیوں سے سیاچین میں جام شہادت نو ش کر گئے تھے ان کے مزار گوھڑہ انب (ڈڈیال) کے مقام پر دعائیہ تقریب ہو گئی ڈاکٹر محمد اسحاق نے صدارتی خطاب میں کہا کہ اہل ڈڈیال نے تحریک پاکستان وطن کے دفاع وسالمیت قومی ترقی اور خوشحالی کیلئے ہر دور میں قربانی دی ہے ہم گل اعظم شہد کی قربانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے 25جنوری کو قومی بیداری کا ثبوت دنئگے 

آزاد کشمیر کے سابق سیکرٹری سید نظیر الحسن گیلانی کی خدمات کو خراج تحسین پیش

Syed Nazir Al Hassan Gillani contributions praised

جماعت اہلسنت تحصیل ڈڈیال کے صدر الحاج ملک جمیل اقبال ،بار ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل سید ابرا ر حسین شاہ ایڈووکیٹ صدر میاں محمد بخش سوسائٹی کے کے ڈی چوہدری ،ڈڈیال پر یس کلب ڈڈیال ڈاکٹر محمد اسحاق نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں محکمہ اوقاف و امور دنییہ آزاد کشمیر کے سابق سیکرٹری سید نظیر الحسن گیلانی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہو ئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی خداداد صلاحیتوں اور سرکاری انتظامی امور میں وسیع تحربہ کی بدولت محکمہ اوقاف کو اپنے پاؤں پر کھڑا کر کے مثالی کارکردگی کا امظاہر کیا آزاد کشمیر کے اکثر ادارئے و محکمے زبوں کا شکار اور بحران سے دوچار ہیں لیکن یہ محکمہ بہتر خطوط پر منظم کیا گیا ہے آزاد کشمیر کے دیگر ردباروں مزاروں کے علاوہ سب سے بڑئے دربار کھڑی شریف کی توسیع ،ریسٹ ہاوس ودیگر کئی تعمیرات کا سہراسید نظیر الحسن گیلانی کے سر ہے ان راہنماؤں سے مطالبہ کیا ہے کہ محکمہ اوقاف کے فنڈ زسے ڈڈیال کے دینی مدارس کی ضروریات پوری کی جائیں اور حجرت میاں محمد بخش کے روحانی افکار ونظریات اجاگر کرنے کیلئے سرکاری سطح پر اقدامات کئے جائیں اور علماء کرام ودینی طبقات کو قومی معاملات میں شامل کیا جائے

 

آ ئندہ ریاست کے اندر مسلم کانفر نس کو اہم ذمہ داری سونپے جانے کا امکان ہے

Muslim conference are likely to take over the major responsibilities 

 آل جموں و کشمیر مسلم کانفر نس کے مرکزی ممبر مجلس عاملہ سابق چیئر مین زکواۃ و عشرکمیٹی ضلع میر پور ٹھیکیدار حاجی محمد صابر چودھری نے کہاکہ ریاست جموں و کشمیر میں مستقبل صرف مسلم کانفر نس کا ہی ہے مسلم کانفر نس کے دور حکومت میں نہ صرف بیس کیمپ کے اندر تعمیروترقی کے ریکارڈ قائم ہو ئے ہیں بلکہ تحریک آ زادی کشمیر کو منطقی انجام تک پہنچا نے کیلئے تاریخی اقدامات اٹھا ئے جاتے رہے ہیں غیر ریاستی جماعتوں نے اپنے مفادات کی خاطر جا ن بوجھ کر ریاستی جماعت کو کمزور کرکے اقتدار پر قابض ہو تی رہی ہیں ان خیالات کااظہار انہو ں نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا انہو ں نے کہا کہ صدرجماعت سردار عتیق احمد خا ن کی ولولہ انگیز قیادت میں مسلم کانفر نس کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے جس کیلئے آ ئندہ ریاست کے اندر مسلم کانفر نس کو اہم ذمہ داری سونپے جانے کا امکان ہے ۔ 

Show More

Related Articles

Back to top button