DailyNewsGujarKhan

Sohawa; Urs Mubarak being held at Deewan e Hazoori on 30th December

دیوان حضوری سوہاوہ میں تیس دسمبر کو عرس بارک کی تقریب منعقد کی جارہی ہے

دیوان حضوری سوہاوہ میں تیس دسمبر کو عرس بارک کی تقریب منعقد کی جارہی ہے۔ صاحبزادہ عرفان شاہ سجادہ نشین دیوان حضوری اس تقریب کے انعقاد کے لیے خصوصی طور پر یوکے سے پاکستان تشریف لے جا چکے ہیں۔ عرس کی اس تقریب کے مہمان خصوصی سجادہ نشین آستانہ عالیہ کلیام شریف سائیں شعبان فرید اور پیر شمس العارفین سجادہ نشین نیریاں شریف ہوں گے۔

Show More

Related Articles

Back to top button