DailyNewsKallar Syedan

Sir sooba shah; Ahsan Ullah opens baker and gen store in Sir sooba shah bazaar

سرصوبہ شاہ مین بازار میں احسان اللہ نے علی سویٹس بیکرز اینڈ جنرل سٹور کا شاندار افتتاح

سرصوبہ شاہ مین بازار میں احسان اللہ نے علی سویٹس بیکرز اینڈ جنرل سٹور کا شاندار افتتاح کیا افتتاحی تقریب اللہ پاک کے بابرکت نام تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول سے ہوئی ۔اس تقریب میں علاقہ کے سیاسی سماجی کاروباری لوگوں نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button