DailyNewsKallar Syedan

Saroha; Haji M Yasin Bhatti passed away in Seri Saroha

غلام مصطفے بھٹی اور محمد بشیر بھٹی کے بھائی سماجی شخصیت حاجی محمد یاسین بھٹی ڈھوک سیری سروہا میں سپرد خاک۔ نمازجنازہ قاری محمد شفیق کی امامت میں ہوئی۔ نماز جنازہ میں چوہدری زین العابدین سابق نائب ناظم، چوہدری محمد نذیر، کونسلر ایس ایم سلیمان بھٹی، ماسٹر ملک اشفاق، ارشد محمود بھٹی، تنویر بھٹی، اشفاق بھٹی، کونسلرز، اساتذہ، سیاسی وسماجی شخصیات کے علاوہ اہلِ علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ 

حاجی کالا خان کی بیٹی، جاوید اختر بھٹی کی بیوی اور حافظ قمر جاوید کی والدہ محترمہ تقدیرِ الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں

Wife of Javed Akhtar Bhatti passed away 

حاجی کالا خان کی بیٹی، جاوید اختر بھٹی کی بیوی اور حافظ قمر جاوید کی والدہ محترمہ تقدیرِ الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں۔ نمازِ جنازہ حافظ عبدالوحید صدیقی کی امامت میں ہوئی۔ نمازِ جنازہ میں چیئرمین چوہدری شفقت محمود، میجر محمد جاوید جنجوعہ، وائس چیئرمین صوفی محمد حنیف، حافظ خالد محمود نقشبندی، حافظ آصف محمود کلیامی، کونسلرز اشفاق بھٹی، صوبیدار نمبردار نعمت علی، ایس ایم سلیمان بھٹی، راجہ محمد نواز، محبوب بھٹی، راجہ زاہد اکبر، علی اصغر کیانی، راجہ بشارت، ماسٹر حضر حیات، عبدالقیوم بھٹی، عابد بھٹی، صوبیدار راجہ شبیر، اساتذہ، علماء، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززینِ علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مرحومہ کو ڈھوک سنمبل پنڈبینسو میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ 

 

Show More

Related Articles

Back to top button