DailyNewsKallar Syedan

Sir sooba shah; PPP Convey from Samot to head for Pindi protest rally

پاکستان پیپلز پارٹی یونین کونسل سموٹ کے صدر راجہ محمد ثالث کی قیادت میں ایک قافلہ دن 10بجے سموٹ سے راولپنڈی روانہ ہو گا

دختر مشرق محترمہ بے نظیر بھٹو کی جائے شہادت پر پاکستان پیپلز پارٹی یونین کونسل سموٹ کے صدر راجہ محمد ثالث کی قیادت میں ایک قافلہ دن 10بجے سموٹ سے راولپنڈی روانہ ہو گا ۔جوکلرسیداں سے پیپلز پارٹی اعجاز بٹ کے بڑے قافلے کے ساتھ مل کر راولپنڈی پریس کلب جاکر پیپلزپارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر چوہدری ظہیرمحمود کے قافلے کے ساتھ مل کرجائے شہادت پہنچے گا۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button