Kallar Syedan

Kallar Syedan; Millad celebrated in Dhok Manjal, Nambal

سالانہ میلاد النبی ﷺ کا انعقاد پیرسخی حیات المیرؒ ڈھوک منجلال میں کیا گیا

ڈھوک منجلال موضع نمبل۔۔۔سالانہ محفل میلاد النبی ﷺ کا انعقاد گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی عقیدت و احترام سے زیر سر پرستی قاضی محمد فیاض کیا گیا جس کے لئے خصوصی طور پر حاجی اکثر یو اے ای،محمد انور ہانگ کانگ،مصدق ہانگ کانگ،ناصر ہانگ کانگ،محمد تنویر یو کے ،ماسٹر ظہور،عبد الشکور،محمد ابرار،عبد الجبار،ندیم احمد،محمد ایوب،نجابت حسین،محمد افضال،محمد فارضکی طرف سے انتظامات کئے گئے تھے، نقابت کے فرائض ماسٹر حافظ عبدالشکور نے ادا کئے،خصوصی خطاب علامہ فیض الحق نقشبندی نے فرمایا،محفل میں علماء کرام،نعت خوانان عظام سمیت بڑی تعداد میں عشقان رسول ﷺ نے شرکت کی،محفل سے قبل پیر سخی حیات المیر ؒ کی قبر پر پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button