DailyNews

Slough; Raja Hanif of Chak Mirza and Tahir Salim organise millad at Slough Jammia Masjid

سلاو اسلامک ٹرسٹ ڈاہمند روڈ مسجد محفل میلاد کی محفل کا اہتمام

سلاو اسلامک ٹرسٹ ڈاہمند روڈ مسجد محفل میلاد کی محفل کا اہتمام کیا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت ۔ محفل کا آغاز تلاوت کلام سے ہوا اس کے بعد مشہور و معروف نعت خواں سیدطاہر عباس شاہ ترمزی نے اپنی پیاری آواز میں نعت شریف پڑھتے ہوئے خوب داد وصول کی ۔ اس کے بعد اردو خطاب جناب طیب ہزاروی صاحب نے کیا اور انگلش میں خطاب امام عاصم صاحب جو کے بریڈ فورڈ سے آئے تھے انہوں نے کیا ۔ محفل کے اختتام پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے موئے مبارک کی زیارت بھی کرائی گئی محفل کے اختتام پر خصوصی دعا بھی کی گئی اور لنگر تقسیم کیا گیا اس محفل کا اہتمام ظاہر سلیم اور راجہ حنیف نے کیا تھا

https://www.facebook.com/pothwar.com.official/videos/774087112926223/?t=6542

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button