DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan; Household grocery products sold at low rates as change finally comes to Kallar market

تبدیلی آ گئی،منڈی کلر سیداں میں پھل،لوکل باغات کی سبزیات اور گرم ملبوسات انتہائی ارزاں نرخ پر دستیاب

پوٹھوار ڈاٹ کوم کی اس سال کی آخری منڈی کی کوریج ،جہاں آئل،گھی،چائے،دالیں ،دودھ،دہی،چاول اور دیگر اشیاء اپنی مہنگائی کے عروج پر ہیں وہاں پر کلر سیداں منڈی میں لوکل باغات کی سبزیات،سیب،کیلا،انار،انگور،مالٹا،کینو،مسمی،امرود ،سن دوہزار کے ریٹ پر فروخت ہو رہے ہیں ،عوام کا کہنہ ہے کہ اس سردی کے موسم میں سبزیات اور پھل کئی دن تک تر وتازہ رہ سکتے ہیں ،منڈی سے خریدی ہوئی سبزیات ایک ہفتے تک خراب نہیں ہوتیں ،اسی طرح گرم ملبوسات بھی انتہائی سستے داموں فروخت کئے جا رہے ہیں جو کہ عوام کی پہنچ میں ہیں،پروندوں کا کاروبار بھی عروج پر ہے،تو وزٹ کیجئے پوٹھوار ڈاٹ کوم کے سنگ کلر سیداں منڈی کی رونقیں۔

Kallar Syedan; Household grocery products were sold at low rates as change finally came to Kallar market, For more please watch the video.

Show More

Related Articles

Back to top button