DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; Mas wrestling championship won by Bewal contestant in 1st 2nd and 3rd position

بیول کا اعزاز ماس ریسلنگ میں تینوں پوزیشنز بیول کے نام

 سردار محمود چوہدری کی محنت رنگ لائی آل پاکستان ماس ریسلنگ مقابلے میں بیول کے تینوں کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی ساٹھ کلو ویٹ میں عاطف عاطی ستر کلو ویٹ میں بابر سلمان نے دوسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے سلورمیڈل حاصل کیے ایک سو پانچ کلو ویٹ میں چوہدری یاسر نے تیسری پوزیشن حاصل کی براون میڈل حاصل کیا 
اہلیان بیول کی طرف سے سردار محمود چوہدری اور ان کی ٹیم کو مبارک باد

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button