DailyNews

Slough / Kallar Syedan; Raja Munir Passed away

کھناہدہ ،چوآخالصہ اور سلاو کے راجہ محمد منیر رضائے الٰہی سے وفات پا گئے

کھناہدہ ،چوآخالصہ اور سلاو کے راجہ محمد منیر رضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔ مرحوم پچھلے کچھ عرصے سے علیل تھے۔ تبدیلی ہوا کی خاطر وہ اپنے آبائی گاوں چلے گئے تھے۔ مگر ان کی طبیعت نہ سنبھلی اور وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

Slough / Kallar Syedan;  Well known personality of Slough, Raja Munir has sadly passed away in his native village in Khandah in tehsil Kallar Syedan.

Raja Munir who was not feeling well and had gone to Pakistan, he fell ill and was taken to hospital but sadly passed away.

Show More

Related Articles

Back to top button