DailyNewsHeadlineKahuta

Kahuta; Shutter down protest held at Channi bazaar over encroachment marking row

تیسرے دن بھی تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ۔آپریشن میں غلط مارکنگ کر نے پر چھنی بازار کہوٹہ کے تاجروں کا شٹر ڈاؤن ہڑ تال

کہوٹہ شہر میں اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ اظہار الحق باوجوہ کی زیر نگرانی تیسرے دن بھی تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ۔آپریشن میں غلط مارکنگ کر نے پر چھنی بازار کہوٹہ کے تاجروں کا شٹر ڈاؤن ہڑ تال ۔ہڑ تال آج بھی جاری رکھنے کا اعلان ۔کہوٹہ کلب تاکلر چوک تجاوزات کے خلاف آپریشن گزشتہ روز جب پہلے دن آپریشن شروع ہوا تو کئی لوگوں نے اس کے خلاف احتجاج کیا مگر اس کے بعد دوسرے دن اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ اظہار الحق باجوہ نے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جبکہ تیسرے دن کلب لائن کہوٹہ کلب سے کلر چوک تک تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا پولیس کی بھاری نفری ، لیڈیز پولیس، ٹریفک وارڈنز ، واپڈا ، محکمہ ہائی وے کے افسران محکمہ ریونیو کا عملہ محکمہ مال کے پٹواری راجہ محمد فیصل ،راجہ عبرت اقبال ، راجہ شاہدممتاز،ملک اللہ یار بھی صبح 8بجے سے لیکر شام تک موجود رہا بھاری مشینری کے ہمراہ محکمہ ہائی وے کی اس سڑک کو تجاوز سے پاک کر کے 66فٹ سڑک کلئیر کی جبکہ کئی لوگوں کو انکی درخواست پر ایک دو دن کی مہلت بھی دی گئی اے سی کہوٹہ نے مختلف ٹیمیں بھی تشکیل دی ہیں اپریشن کے دوران بڑی تعداد میں لوگ جمع ہو گے جبکہ ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس اور سول ڈینفنس کے نوجوانوں نے اہم کردار ادا کیا ۔

Kahuta; The encroachment demolition taking place in Kahuta is in third day, The traders at Channi bazar are furious over marking by the encroachment officials and have held at a shutter down protest.

سی ٹی اؤ راولپنڈی ایس ایس پی محمد بن اشرف ٹریفک انچارج کہوٹہ مرزا خرم اور عمران رشید کو دوارن ڈیوٹی اچھی کارگردگی دکھانے پر نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹس

Mira Khurram and Imran Rashid awarded for their traffic duties 

سی ٹی اؤ راولپنڈی ایس ایس پی محمد بن اشرف ٹریفک انچارج کہوٹہ مرزا خرم اور عمران رشید کو دوارن ڈیوٹی اچھی کارگردگی دکھانے پر نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹس دے رہے ہیں.اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سید اقبال کاظمی بھی موجود ہیں۔اس موقع پر ٹریفک انچارج مرزا خرم نے کہا کہ ٹریفک کی خلاف ورزی کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی بغیر کاغزات، بغیر ہیلمنٹ اور جعلی نمبر پلیٹ کے خلاف سخت کاروائی کی جائی گی۔عوام علاقہ نے ٹریفک انچارج مرزا خرم کی شاندار کارکردگی کوخراج تحسین پیش کیا۔

کہوٹہ ٹیکنیکل ٹرینگ سنٹر کہوٹہ میں منعقدہ تقریب

Function held at Kahuta training centre 

رکن پنجاب اسمبلی راجہ صغیر احمدآف مٹور سے معروف سیاسی وسماجی شخصیت نمبردار ملک قمرالزمان آف ہوتھلہ کی ملاقات

MPA Raja Sagheer meets with Nambardar Malik Qamar Ul Zaman in Hothla

رکن پنجاب اسمبلی راجہ صغیر احمدآف مٹور سے معروف سیاسی وسماجی شخصیت نمبردار ملک قمرالزمان آف ہوتھلہ کی ملاقات ۔موضع پاپین یوسی ہوتھلہ کی سوئی گیس کی منظوری پر شکر یہ ادا کیا ۔ اس علاوہ بھی یوسی ہوتھلہ کے مسائل سے آگاہ کیا جس کو MPAراجہ صغیر احمد آف مٹور نے ترجہی بنیادوں پر حل کر نے کی یقین دھانی کراتے ہوئے کہا کہ الیکشن میں میرا ساتھ جس طرع یوسی ہوتھلہ کی عوام نے دیا ہے وہ میں ساری زندگی نہیں بھلا سکتا ۔

Show More

Related Articles

Back to top button