DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Sufi Zafran Minhas opens electronic shop at Sir sooba shah bazaar

سرصوبہ شاہ بازار بالمقابل نیوچوہان مارکیٹ صوفی زعفران منہاس نے اپنے الیکڑونس دوکان کاافتتاح کیا

سرصوبہ شاہ بازار بالمقابل نیوچوہان مارکیٹ صوفی زعفران منہاس نے اپنے الیکڑونس دوکان کاافتتاح کیا جس میں الیکٹرونس کی تمام وارئٹی دستیاب ہوگی۔اس پروگرام میں سابق امیدوار صوبائی اسمبلی تحریک لبیک کے رہنماحافظ منصورلنگڑیال،سماجی کارکن چوہدری محمد یونس،سابق جنرل کونسلرچوہدری شکیل ،ماسٹر محمدرمضان منہاس،چوہدری اکرام الحق،خلفیہ صوفی سیدرسول،ماسٹر حامد محمود،حافظ وقاری ندیم اختر کلیامی،شہزاد احمد اور دیگر نے شرکت کی اس پروگرام کی دعا خلفیہ صوفی ضمیررضا نے کی۔

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button