DailyNewsGujarKhan

Islam purra jabber news…. Mirza Syed Ghulam Abbass sister passed away in village Sohawa

سوہاوہ مرزا سید غلام عباس کی ہمشیرہ اور حسنین عباس کی پھوپھی محترمہ انتقال کر گئیں

سوہاوہ مرزا سید غلام عباس کی ہمشیرہ اور حسنین عباس کی پھوپھی محترمہ انتقال کر گئیں جنکی نما ز جنازہ شام 3بجے ڈہوک چھنی میں ادا کی گئی جبکہ نماز جنازہ میں ہر طبقہ فکرلوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

بروز اتوار دن دس بجے تا دو بجے گولین چوہدری محمد فیاض کی رہائشگاہ میں ایک جلسہ بسلسلہ جشن عید میلاد النبی ﷺ

Millad to be held at the residence of Ch M Fayaz in Goleen on Sunday

 بروز اتوار دن دس بجے تا دو بجے گولین چوہدری محمد فیاض کی رہائشگاہ میں ایک جلسہ بسلسلہ جشن عید میلاد النبی ﷺ منعقد ہو رہا ہے جس میں خصوصی خطاب علامہ جمیل احمد زاہد کا ہوگا اور محفل کے اختتام پر قرعہ اندازے کلے زریعے 2عمرے کے ٹکٹ دئیے جائیں گے ۔علاقہ عوام سے پر زور اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنے شناختی کارڈ کے ساتھ محفل میں تشریف لائیں ۔

Show More

Related Articles

Back to top button