DailyNewsKallar Syedan

Nala Musalmana; Sada Bahar welfare trust make uniform donations at Khandot and Sambal, Pind bainso schools

کھنڈوت اور سمبل گورنمنٹ پرائمری سکولوں کے سو طلباء و طالبات میں گرم یونیفارم کا تحفہ

گورنمنٹ پرائمری سکول کھنڈوت اور سمبل پنڈبینسوکے طلباء و طالبات کو حاجی چوہدری مبارک حسین یو کے سدا بہار ویلفےئر ٹرسٹ کی جانب سے جرسیاں،ٹوپیاں،زکارف،چادریں تقسیم کی گئیں،اب تک ایک ہفتے میں کپٹن ریٹائرڈ چوہدری منظور حسین سات گورنمنٹ سکول میں ساڑھے تین سو طلباء اور طالبات میں گرم یونیفارم تقسیم کر چکے ہیں،گورنمنٹ پرائمری سکول کھنڈوت کی ہیڈ مسٹریس و اسٹاف اور گورنمنٹ پرائمر ی سکول سمبل پنڈ بینسوکے ہیڈ ماسٹر اور اسٹاف نے چیف ایگزیکٹیو سدا بہار ویلفےئر ٹرسٹ حاجی مبارک حسین و معاونین اور کپٹن چوہدری منظور حسین ،ڈاکٹر ربنواز راجہ کا شکریہ ادا کیا،اس موقع پر حافظ عبد الوحید سوغات بیکرز چوآ،پرویز اختر بھٹی اور دیگر بھی موجود تھے۔

Show More

Related Articles

Back to top button