DailyNews

London; Annual 25th Millad held at the residence of Haji Gul zareen of Tayala, Doberan Kallan in Southall

پچیسویں سالانہ محفل میلاد حاجی گل زرین آف ٹیالہ کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔

حاجی گل زرین آف ٹیالہ کی رہائش گاہ واقع ساوتھ ہال میں پچسویں سالانہ محفل میلاد کا اہتمام کیا گیا جس میں مہمان خصوصی پیر سعید شاہ صاحب کاظمی صاحب تھے محفل کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اس کے بعد نعت خواں حضرات نے اپنی اپنی پیاری آوازوں میں بارگاہ رسالت میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے خصوصی نعت مشہور و معروف نعت خواں سید الطاف حسین صاحب نے پیش کی اس محفل میلاد میں سلاو ، ہنسلو، وٹفورد، والتھم اسٹو اور لندن سے حاجی زرین بھٹی صاحب کے دوست احباب اور عزیز و اقارب نے خصوصی طور پر شرکت کی محفل کے اختتام پر خصوصی دعا کی گئی اور لنگر تقسیم کیا گیا حاجی حل زرین بھٹی صاحب نے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس محفل میں شرکت کی ۔

 

https://www.facebook.com/pothwar.com.official/videos/346241189294953/

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button