DailyNewsHeadline

Rawalpindi; Crackdown ordered against those housing societies who have not paid stamp duties

ضلع راولپنڈی میں واقع سٹمپ ڈیوٹی ادا نہ کرنیوالی ہائوسنگ سوسائٹیوں کیخلاف کریک ڈائون

ضلع راولپنڈی میں واقع سٹمپ ڈیوٹی ادا نہ کرنیوالی ہائوسنگ سوسائٹیوں کیخلاف کریک ڈائون کے دوران2کروڑ60لاکھ روپے کی ریکوری کر کے انٹرنل ٹرانسفر پر پابندی نہ کرنیوالی سوسائٹیوں کو نوٹس جاری کر دئیے گئے۔ ضلع میں اس وقت جتنی بھی ہائوسنگ سوسائٹیاں کام کر رہی ہیں ان کے مالکان کو اس بات کا پابند کیا گیا ہے کہ جب تک سٹمپ ڈیوٹی ادا نہ ہو وہ انٹرنل ٹرانسفر نہ کریں ۔پہلے مرحلے میں ان کو نوٹس جاری کئے گئے ہیں۔ اس حوالے سے جوڈیشل مجسٹریٹ اور سب رجسٹرار اربن ون محمد اقبال سنگیڑا کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر ایسی تمام ہائوسنگ سوسائٹیوں کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے جو از خود ہی ٹرانسفر کر کے سٹمپ ڈیوٹی ادا نہیں کر رہی تھیں۔

Rawalpindi; The city district administration has decided to launch a crackdown on all the builders, developers, sponsors and management of private housing societies involved in internal transfer of plots, houses and other kind of immovable properties to buyers unlawfully in violation of the Finance Act 2018.

Under the law, the city administration (sub-registrar) is empowered to seal any private housing scheme/society if its developer, sponsor or management internally transfers any plot/property to anyone without paying all government taxes (stamp duty etc).

Show More

Related Articles

Back to top button