DailyNewsKallar Syedan

Free medical camp to be set up at Resham Barkat memorial hospital in Nala Musalmana on 28th October

فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ریشم برکت میموریل ہسپتال موہڑہ حسنال نلہ مسلماناں میں مورخہ28اکتوبر بروز اتوار کو ہو رہا ہے

معروف انٹرنیشنل ہسپتال کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ریشم برکت میموریل ہسپتال موہڑہ حسنال نلہ مسلماناں میں مورخہ28اکتوبر بروز اتوار کو ہو رہا ہے جس میں اسپیشلسٹ ڈاکٹرز فری چیک اپ کریں گے اور مریضوں کا الٹراساؤنڈ، شوگر ٹیسٹ اور ادویات بالکل فری دی جائیں گی۔ میڈیکل کیمپ کی اوقات صبح دس بجے سے شام چار بجے تک ہو گی۔

Kallar Syedan; A Free medical service camp will be set up at Resham Barkat memorial hospital in Nala Musalmana on 28th October, Patients will be seen from 10am till 4pm.

Show More

Related Articles

Back to top button