DailyNewsKallar Syedan

PTI Lawyer wing Kallar Syedan delegation meet with Dr Babar Awan advocate

چوہدری آصف ایڈووکیٹ اور دیگر وکلا کے وفد نے ڈاکٹر بابر اعوان ایڈووکیٹ سے بار کونسل اسلام آباد میں ملاقات

چوہدری ادریس ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی لائر ونگ کلرسیداں فرحان نذیر کیانی ایڈووکیٹ ، چوہدری آصف ایڈووکیٹ اور دیگر وکلا کے وفد نے گزشتہ روز معروف و سنیئر قانون دان ڈاکٹر بابر اعوان ایڈووکیٹ سے بار کونسل اسلام آباد میں ملاقات ہوئی اس موقع پر کہا چوہدری ادریس ایڈووکیٹ نے کہا کہ کلرسیداں بار میں سنیئر ایڈووکیٹ ڈاکٹر بابر اعوان کی گرانقدر خدمات پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنھوں نے کلرسیداں بار کے وکلا کی فلاح و بہبود کے لیے موثر اقدامات اٹھائے اور کلرسیداں بارپی ٹی آئی ونگ ان کے ساتھ ہے اس موقع پر معروف قانون دان ڈاکٹر بابر اعوان ایڈووکیٹ نے کلرسیداں بار پی ٹی آئی ونگ اور دیگربار کی جانب سے مکمل تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا اور ان کے تعاون اور خلوص کو سراہا 

Lallar Syedan; PTI Lawyer wing Kallar Syedan delegation of Ch Idris, Farhan Nazir Kiyani and Ch Asif met with Dr Babar Awan advocate in Islamabad, Dr Babar Awan promised and told he would give full support to PTI Lawyer wing Kallar Syedan.

چوہدری مسعود،چوہدری ناصر محمود،چوہدری راشدمحمود(حال مقیم انگلینڈ)چوہدری واصف محمود کے والدچوہدری ماسٹرحاجی ٖلام مصطفی انتقال کرگے ان کی نماز جنازہ حیال پنڈوڑہ میں اداکی گئی

Master Haji Lam Mustafa passed away in Hayal Pindora

چوہدری مسعود،چوہدری ناصر محمود،چوہدری راشدمحمود(حال مقیم انگلینڈ)چوہدری واصف محمود کے والدچوہدری ماسٹرحاجی ٖلام مصطفی انتقال کرگے ان کی نماز جنازہ حیال پنڈوڑہ میں اداکی گئی نماز جنازہ میں ڈاکٹر مجیب الرحمن اٹامک،سابق ممبر ضلع کونسل راجہ رب نواز خان،وائس چیئرمیں راجہ عرفان الحق ایڈووکیٹ،سابق نائب ناظمین چوہدری بابرضمیر،حاجی احمد سعید،سابق امیدوار ناظم ماسٹر حاجی محمدآزاد مغل،سابق امیدوار چیئرمین یونین کونسل منیاندہ نثاراحمد کیانی،جنرل کونسلرظفراقبال قریشی،جنرل کونسلرحاجی غنضفرعلی،سابق چیئرمین یونین کونسل سموٹ چوہدری محمد شریف بھٹو،سابق کونسلرچوہدری لعل خان،ماسٹر عبدالعزیز موہڑہ ہیراں،ماسٹر حاجی طارق محمود منہاس،کپتان محمد ایوب، ماسٹر محمد رمضان منہاس،ماسٹر محمد لطیف،چوہدری حسن اختر پٹواری،محمد شہزاد پٹواری،سائیں محمد رشید،چوہدر ی محمد ذاکرڈھکی،چوہدری محمد ارشاد،وائس پرنسپل سرصوبہ شاہ کالج ماسٹر حاجی حامد محمود،صاحبزاد عاصم شریف اور دیگر سیاسی سماجی کاروباری لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button