DailyNewsKallar Syedan

Raja Ghazanfar Ali of Chak Mirza returns to Chesham, UK

چک مرزا کے راجہ غظنفر علی پندرہ دن پاکستان میں قیام کے بعد واپس برطانیہ روانہ ہو گئے

 چک مرزا کی معروف سماجی شخصیت راجہ غظنفر علی پندرہ روز پاکستان میں قیام کے بعد منگل اور بدھ کی درمیانی شب کویت ائیر ویز کی پرواز کے ذریعے برطانیہ کے شہر چشم کے لیے روانہ ہو گئے۔ اسلام آئیر پورٹ پر دوست واحباب نے انہیں الوداع کیا۔وہ اپنے چچا حاجی عبدالرزاق کی عیادت کے لیے پاکستان آئے تھے جوکہ بعد ازاں انتقال کر گئے۔پاکستان میں قیام کے دوران راجہ غظنفر علی نے اپنے دوست واحباب اور با الخصوص پوٹھوار ڈاٹ کوم کے نمائندگان سے خصوصی ملا قاتیں کیں۔

Kallar Syedan; Raja Ghzanfar Ali of village Chak Mirza, who had arrived in Pakistan after his uncle Haji Abdul Razaq sadly passed away, has now returned back to Chesham.

 

Show More

Related Articles

Back to top button