DailyNewsKallar Syedan

Wallima ceremony of Raja Aqib Ali Fayaz Ghakhar held in Morra Nagariyal

راجہ عاقب علی فیاض گکھڑ ولد ڈاکٹر محمد فیاض مرحوم کا دعوت ولیمہ موہڑہ نگڑیال میں منعقد کیا گیا

راجہ محمد یاسر فیاض گکھڑ،راجہ محمد فیصل فیاض گکھڑ،راجہ محمد ناظم فیاض گکھڑکے برادر راجہ عاقب علی فیاض گکھڑ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں ،دعوت ولیمہ کا انعقاد کیا گیا ، انسپکٹر ریٹائرڈ راجہ لال حسین گکھڑ،صوبیدار ریٹائرڈ محمد صابر گکھڑ،حوالدار ریٹائرڈ محمد رزاق گکھڑ، راجہ محمد شبیر گکھڑ،راجہ عبد الحمید گکھڑ،چوہدری محمد رمیض نے آنے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا،جس میں چےئرمین آغا سید راحت علی شاہ، سابق نائب ناظم داؤد اکبر راجہ،چوہدری طالب حسین،محمود الحق راجا،چوہدری محمد شبیر لنگڑیال،چچا راجہ اختر لنگڑیال ،چچا محمد خان لاہوری، راجہ عجائب ایڈووکیٹ،ایس ایم عبد الرزاق،چیف مہربان حسین،محمد اسحاق لنگڑیال،محمد ذوالفقار لنگڑیال،چوہدری وقاص گجر،راجہ ضیارب حسین،راجہ زاہد حسین،چوہدری محمد اخلاق کلیال،چوہدری رضوان کلیال،چوہدری وقاص کلیال،چوہدری اویس کلیال،چوہدری غفار کلیال، چوہدری اکرام کلیال،راجہ طارق بدال،راجہ قیصر بدال،چوہدری ضمیر لنگڑیال،ماسٹر راجہ خطاب،بابو محمد عارف،ماسٹر محمود الحسن،بابو نوری لنگڑیال،ڈاکٹر ظہور،ماسٹر نعیم لنگڑیال،وسیم لنگڑیال،ماسٹر یامین عادل،ہیڈ ماسٹر محمود الحسن ،منظور کیانی سمیت دوست واحباب ،رشتے داروں اور معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button