DailyNewsGujarKhan

Wallima ceremony of Raja Tahir Kiyani held in village Phalina

پلینہ راجہ طاہر کیانی رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے

پلینہ راجہ طاہر کیانی رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے اس خوشی کے موقع پر انہوں نے ایک پرتکلف دعوت ولیمہ کا اہتمام نمبردارہ شادی ہال میں کیا جس میں ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ ،راجہ غفور کیانی سمیت دوست احباب نے کثیر تعدادمیں شرکت اور راجہ طاہر کیانی کو نئی ازدواجی زندگی کی شروعا ت پر دلی مبارک باد پیش کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button