DailyNewsKallar Syedan

Ch M Shabab of Italy and Sahot Kalyal wedding Barrat to Chappar

چوہدری محمد شباب اٹلی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے برات چھپر روانہ ہوئی

سہوٹ کلیال کے رہائشی اٹلی میں مقیم چوہدری محمد شباب ولد چوہدری محمد بشارت رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں ان کی شادی خانہ آبادی سوئیں چیمیاں کے قریب گاؤں چھپر میں انجام پائی،دوست و برادری نے بھر پور شرکت کی۔

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button