UKDailyNews

Manchester; Hassan Butt jailed for 13 years in 1 Million Pound fraud

مانچسٹر تین ہزار لوگوں کے ساتھ ایک ملین کا فراڈ کرنے والے حسن بٹ کو تیرہ سال کی سزا سنا دیگئی-

برطانیہ مانچسٹر کے علاقے بری سے تعلق رکھنے والے حسن بٹ نامی شخص کو تین ہزار لوگوں کے ساتھ تقریبا ایک ملین پاونڈ کا فراڈ کرنے پر تیرہ سال کی سزا سنا دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں آن لائن شاپنگ کی مقبولیت میں جہاں اضافہ دیکھنے کو ملا وہاں آن لائن فراڈ کیس بھی کافی حد تک سننے اور دیکھنے کو ملتے ہیں ایسا ہی واقع بری کے رہائشی پاکستانی نژاد نوجوان حسن بٹ نے تین ہزار لوگوں کے ساتھ کیا حسن نے اپنے گھر میں مشہور بزنس ویپ سائٹ ای بے پر ایک ملین پاونڈ کا فراڈ کیا اپنے گھر کے نام پر بزنس رجسٹرڈ کرا رکھا تھا اور لوگوں سے پیسے لے کر بھی ان کی چیزیں ان تک نہیں پہنچاتا تھا جس پر مانچسٹر کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر تیرہ سال کی سزا سنا دی مجرم کو یہ سزا فراڈ، منی لانڈرنگ اور انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے مقدمات میں سنائی گئی ۔

Manchester; A “professional liar” who previously tricked people into believing he was an Al Qaeda insider has been jailed for his role in a £1.1m eBay scam.

Hassan Butt, 38 duped thousands of customers out of money by advertising high value electronic items via the online auction site, but never delivering the goods.

Using a business called ‘Mi Genie,’ which he ran from his home in Sheepfoot Lane, Prestwich , Butt falsely advertised games consoles, iPhones and iPads.

It is believed that Butt conned around 3,000 eBay customers in the run-up to Christmas 2014.

On Friday at Manchester Crown Court, Butt shouted “liar, liar” as he was sentenced to 13 years for multiple fraud offences after being convicted of fraudulent trading following a trial.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *