DailyNewsKallar Syedan

Tree plantation campaign starts in tehsil Kallar Syedan

تحصیل کلرسیداں میں شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز

اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کلرسیداں علی اکبر بھنڈر نے گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری سکول کلرسیداں میں کھجور کا پودا لگا کر تحصیل کلرسیداں میں شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ انھوں نے سکول میں صفائی کی مہم کو بہت سراہا۔ سکول میں موجود مختلف آرائشی پودوں کو پسند کیا اور سکول کے ماحول کو دیکھ کر اطمینان کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل کلرسیداں سہیل رضا، تحصیلدار ملک طارق میر، سی او خالد رشید، ممتاز علی، ارشد بھٹی اور دیگر اساتذہ کرام بھی موجود تھے۔ 

Kallar Syedan; ATree Plantation campaign has started in tehsil Kallar Syedan, where assistant commissioner Kallar Syedan, Ali Akbar Bahndar planted a date tree.

Show More

Related Articles

Back to top button