DailyNewsHeadlineOverseas news

Jashn e azaadi preparation kicks off in Oslo, Norway

اوسلو میں جشن آزادی کی تیاریاں زورو شور سے جاری، خصوصاََ بچوں میں جو ش و خروش دیدنی

 دنیا بھر میں بسنے والے تارکین وطن پاکستانیوں کی اپنے وطن سے محبت کسی سے پوشیدہ نہیں ہے، ناروے میں پاکستانیوں کو مقیم ہوئے 50 برس ہو گئے ہیں مگر وطن کی محبت میں کمی ذرا بھر کمی نہیں آئی، دوسری ، تیسری اور حاتکہ چوتی نسل میں بھی پاکستان کے لیے بے پناہ محبت نظر آتی ہے۔ ناروے میں جشن آزادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور اس سلسلے میں بچوں کو خصوصی طور پر تیاریاں کرائی جا رہی ہے۔ سبز ہلالی پرچم لہراتے ، ملی نغمے گاتے جشن آزادی کا استقبال کیا جا رہا ہے۔ کئی بچے بچیوں نے پاکستان سے دلی محبت کا اظہار کرتے ہوئے خود کو جھنڈے کے رنگ میں زیب تن کر رکھا ہے۔ پچھلے سال کی طرح اس سال بھی اوسلو میں جشن آزادی کا ایک ہی پروگرام سفارتخانہ پاکستان اور مختلف تنظیمات کے تعاون سے ”ہم سب کا پاکستان” کے نام سے منعقد ہو گا جس میں نارویجن اور پاکستانی کمیونٹی سے افراد شرکت کریں گے۔ اس پروگرام میں بچوں کے علاوہ پاکستان سے نامور فنکار بھی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ سفارتخانہ پاکستان اوسلو سے ہیڈ آف چانسلرزیب طیب عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک سلطان حمزہ اور ثمینہ تیگ کا بچوں کی تیاری میں بھرپور معاونت کرنے پر خصوصی شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر بچوں نے بھی اپنے جذبات کا اظہار کیا۔

Norway; The Norwegian Pakistani community have started preparation to celebrate Pakistan independence day on 14th August.

Jashan-e-Azadi preparations are getting momentum as the vendors have set up stalls for sale of colorful bounties, national flags, banners National songs will be played which gives the message that the whole nation is united and tidy.

The national flag will be hoisted to celebrate the Day with befitting manners. Sweats will be distributed among the poor.

 

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button