AJKDailyNews

Tehreek Labbaik to celebrate Pakistan independence day in Dadyal

تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام ڈڈیال میں 14اگست جشن آزادی کے سلسلہ میں ریلی کا انعقاد کیا جائے گا

تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام ڈڈیال میں 14اگست جشن آزادی کے سلسلہ میں ریلی کا انعقاد کیا جائے گا ریلی کا غاز بھلوٹ چوک سے ہو گا مقبول بٹ شہید چوک تک ریلی لائی جائے گی بعد ازاں بہاری کے مقام پر ممبر شپ کیمپ لگایا جائے گا آزاد کشمیر کی قیادت بھی شریک ہو گی تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام 14اگست یوم آزادی کے موقع پر ریلی کا انعقاد کیا جائے گا ریلی کا آغاز زمان چوک سے ہوگا اور مقبول بٹ شہید چوک تک لائی جائے گی بعد ازاں بہاری کے مقام پر ممبر شپ کا انعقاد کیا جائے گا جہاں آزاد کشمیر بھر کی قیادت بھی شریک ہو گی ۔

قیادت نے مجھے دوبارہ ضلعی کنوینیئر مقرر کر کے مجھ پر جس اعتماد کا اظہار کیا, چوہدری شوکت علی

آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس ضلع میرپور کے کنوینیئر چوہدری شوکت علی نے کہا ہے کہ قیادت نے مجھے دوبارہ ضلعی کنوینیئر مقرر کر کے مجھ پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے میں اس پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا مجاہد اول سرددار عبدالقیوم کے قریبی ساتھی صوفی بشیر احمد کی وفات سے مسلم کانفرنس کو بڑا نقصان ہوا ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان نے مجھ پر جس اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے دوبارہ ضلعی کنونیئر مقرر کیا اس پر میں ان کا شکر گزار ہوں سردار عتیق احمد خان کے اعتماد پر پورا اترتے ہوئے ضلع بھر میں تنظیم سازی کیلئے اہم کردار ادا کرتے ہوئے اہل لوگوں کو آگے لائیں گے انہوں نے کہا کہ مجاہد او ل سردار عبدالقیوم کے قریبی ساتھی صوفی بشیر احمد کی وفات گہرے دکھ اور افسوس ہوا ان کی وفات سے پیدا ہونے والا خلا کبھی بھی پورا نہیں ہو سکے گا ان کی وفات سے مسلم کانفرنس ڈڈیال کو نقصان ہوا ۔

ڈپٹی کمشنر میرپور کا دورہ ڈڈیال لوگوں نے مسائل کے انبار لگا دیے

ڈپٹی کمشنر میرپور کا دورہ ڈڈیال لوگوں نے مسائل کے انبار لگا دیے ٹی ایچ کیو میں سرجن کی عدم دستیابی، سرکاری دفاتر پر لیگیوں کا قبضہ،بد ترین لوڈ شیڈنگ ،پانی کی عدم دستیابی ،بجلی کے زائد بلات،متاثرین منگلا ڈیم کے مسائل سمیت درجنوں مسائل گنوا دیے ڈڈیال مسائلستان بن گیامیٹنگ کے دوران بھی بار بار بجلی بند ہوتی رہی وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ہدایت پر ڈڈیال کا دورہ کر رہا ہوں ڈڈیال کے مسائل کو حل کرنے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں انتظامیہ کھلی کچہریاں لگائیں لوگوں کے مسائل فلفور حل کریں متاثرین منگلا ڈیم کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے تارکین وطن ہمارا سرمایہ ہیں ان کے مسائل بھی ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے ڈپٹی کمشنر میرپور سردار عدنان خورشید کی صحافیوں اور تاجروں سے ملاقات میں گفتگو تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر میرپور سردار عدنان خورشید نے ایس ایس پی میرپور ریاض حیدر بخاری کے ہمراہ ڈڈیال کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے تمام ادارہ جات کے سربراہان کے ساتھ میٹنگ کی اور بار ایسوسی ایشن ڈڈیال کے ممبران سے بھی ملاقات کی بعد ازاں انہوں نے انجمن تاجراں ڈڈیال اور تحصیل پریس کلب ڈڈیال کے عہدیداران اور ممبران سے ملاقات کی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ڈڈیال چوہدری نعیم اختر، ڈی ایس پی سردار غالب، تحصیلدار چوہدری قیصر اسلم، ایس ایچ او محمد شہزاد چوہدری ، صدر انجمن تاجراں ڈڈیال انور لطیف ڈار،خواجہ مسعود،سہیل برکت، عدنان بہزاد، ہارون بٹ، عبدالوحید ثانی ، محمد سہیل ، سینئر نائب صدر انجمن تاجراں نیاز خان نیازی، جنرل سیکرٹری جاوید اقبال انصاری ، سید مجاہد حسین کاظمی اور دیگر بھی موجود تھے اجلاس میں شریک صحافیوں اور تاجروں نے ضلعی انتظامیہ کو مسائل کے انبار لگا دیے ڈپٹی کمشنر میرپور نے کہا کہ میں وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ہدایت پر ڈڈیال آیا ہوں ڈڈیال کے مسائل کی فہرست ترتیب دے کر وزیر اعظم آزاد کشمیر کو پیش کروں گا ضلعی اور تحصیل انتظامیہ کے متعلقہ مسائل ہم خود حل کریں گے ہمارے دروازے ہر وقت لوگوں کیلئے کھلے ہیں ۔

سیاسی اثروسوخ والے لوگوں نے اپنے من پسند بند ے کا آڈر کروائے

چٹی بھٹی تائی جو کہ تائی سیڑہ پل پر PWD کا ملازم چوہدری طالب حسین تھا طالب حسین ریٹارڈ ہو ئے ہیں طالب حسین بیمارہو گئے تھے وہ اپنے بیٹے عالب حسین کو لگوانا چاہتے ہیں انہوں نے فوری طورپر اس عارضی طور ملازم لگواؤ تھاتقر بیاًادوماہ ڈیوٹی دے رہاہے حکام بالاکا کہنا ہے کہ آپ کو آڈر مل جائے گا لیکن دو ماہ عرصہ گزار گیا ابھی تک آڈر نہیں ملااب خبریں گردش کر رہی ہیں کہ کچھ سیاسی اثروسوخ والے لوگوں نے اپنے من پسند بند ے کا آڈر کروائے لئے ہے جو کہ ہمارے ساتھ ناانصافی ہے چوہدری طالب حسین کے بیٹے نے صحافیوں سے گفتگو کرتے کہا کہ ہم غریب لوگ ہیں اور میں والدیں کا میں سہارا ہوں میرے ولدچٹی بھٹی تائی جو تائی سیڑہ پل پر PWDُپر ملازم رہے ان کی جگہ میرا حق بنتا ہے اور میری میٹرک تعلیم ہے اگر میرا حق ہے اگر مجھے میر�آڈر نہ کرائے گیاتو کوٹلی شہیدچوک میں اپنے خاندان سمت بھوک ہڑتال کروں گاجب تک مجھے کو نوکری کاآڈرنہیں ملے گا اس وقت تک میں بھوک ہڑتال جارہے رکھوں گا اگر مجھے میرا حق نہ دیا گیا اور اگر میری موت واقع ہو جاتی ہے کسی حادثہ کی زمہ داری حکام بالا پر ہو گئی میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان ،صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے اپیل کرتے ہوں کہ میرا مجھے کو دیا جائے 

ڈڈیال پریس کلب کے بانی صدر باباصحافت اور مجاہداول سردار عبدالقیوم خان کے دیرنیہ ساتھی صوفی بشیر احمد انتقال کر گئے

ڈڈیال پریس کلب کے بانی صدر باباصحافت اور مجاہداول سردار عبدالقیوم خان کے دیرنیہ ساتھی صوفی بشیر احمد انتقال کر گئے وہ کچھ عرصہ سے صاحب فراش تھے انہیں سانس کی تکلیف ہو ئی فوری طور پر ہسپتال لیجایا گیا لیکن وہ جانبرنہ ہو سکے انہوں کی نماز جنازہ گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکو ل گواؤنڈ میں ادا کی گئی نماز جنازہ ڈاکٹر اسحاق ،چوہدری ،اختر حسین ،راجہ نثار،عبدالغفور ،مرزا محمد نذیر ،،ضلعی صدر مسلم کانفرنس چوہدری علی ،مشتاق چغتائی،ڈاکٹر عبدالرؤ ف،صدر انجمن تاجران انوار لطیف ڈار ،سابق صدر بار چوہدری ممتاز ایڈووکٹ ،علی زمان، خواجہ محمد نذیر سابق ایڈمنسٹر بلدیہ ،تحصیل پریس کلب کے صدرچوہدری شاہد،چوہدری شجاع الرحمن ،چوہدری محمدالیاس،الحاج ممتازحسین ایڈووکیٹ،صدر میاں محمد بخش سوسائٹی میرپور کے ڈی چوہدری ، اہلسنت لحاجماعت کے ڈڈیال کے امیر ملک جمیل اقبال میرپور سے ممتاز صحافی رمضان چغتائی ،صحافی سید ابرار حسین شاہ،شوکت علی کیانی ایڈووکیٹ ،راجہ نزاکت علی کیانی،کرامت حسین بھٹی،ملک عنصر صدیق اور نے نمازجنازہ میں شرکت کی اس کے علاوہ تعزیت کرنے والوں میں پی ٹی آئی کے راہنماچوہدری ارشد ،طیب انصاری ،سابق صد بار شفیق رٹوی ،سابق ڈی او خواجہ محمد الیا س ،ڈپٹی دائر یکٹر محکمہ تعلیم راجہ بشارت ،برطانیہ برمنگھم کے سنےئر کونسلر اور رکن مرلزی مجلس عاملہ چوہدری فاصل ،چوہدری اشفاق ،سماجہ کارکن وارڈ نمبر 2آڑ جٹاں جماعت اسلامی آزادکشمیر سابق سیکرٹری جنرل راجہ جہانگیر خاںِ ،راجہ محمد ادریس ایڈووکیٹ ،جبکہ آل جموں وکشمیر کانفرنس کے مرکزی صدر بانی سردارعتیق احمد کی نمائندہ گی ضلعی ضلعی صدر چوہدری شوکت علی نے کی اور ان کے قرببی ساتھی ڈاکٹر محمداسحاق اور ان کے تنیوں بٹیوں وقار احمد بشیر ،ابرار بشیر ،غفار بشیر اور بہنوئی ریٹارڈ سنےئر ماسٹر نذر حسین سے اظہار افسوس کیا اسموقع صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق حمد خان کی طرف سے ٹیلی فون پر اظہار کیا نماجنازہ کے موقع پر کے میاں محمدؓ خش سوسائٹی کے صدر ڈی چوہدری نے اس موقع پر ان کی نظرتی وابستگی اور صحافتی خدمات پر روشنیڈالی ڈڈیال میں ایک پکے اور سچے نظریاتی کارکن سے م محروم ہو گئی اللہ تعالی ان کی مشن کی تکمیل اور نظریاتی عمل کی پاسداری کرنے کی توفیق عطا ء کریں انہوں نے ان کے بیٹوں سے دلی رنج وغم کا اظہار کیا 

Show More

Related Articles

Back to top button