DailyNewsGujarKhan

PML-N group congratulate Ch Javed Kausar

بیول مسلم لیگی رہنما چوہدری فیاض اختر کی چوہدری جاوید کوثر کے گھر آمد مبارکباد پیش کی گئی

تحریک انصاف کے ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ کو مسلم لیگی رہنما چوہدری فیاض اختر کی قیادت میں ایک قافلہ جس میں مسلم لیگ ن بیول کے صدر چوہدری مزمل حسین،صوبیدار آزاد،سائیں منظور،چوہدری بشارت نور،سابق کونسلر چوہدری ظفر،سابق کونسلر چوہدری صفدر،سینئر صحافی چوہدری اخلاق،عدنان فیاض ،صوبیدار ریاض،چوہدری عمران،چوہدری زیارب،چوہدری ظفر،ہمایوں،چوہدری نوید فرید،اجمل وحید،شیراز وارثی ،نمبردار سلیمان،وسیم عباس ،چوہدری ظفر سابق امیدوار برائے کونسلر ،چوہدری ایاز اختر وارثی،اظہر بھٹی اور دیگر شامل تھے مبارکباد دینے ان کی رہائش گاہ پر گیا اس موقع پر چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ اور چوہدری پرویز نے تمام معزز مہمانوں کا پرجوش طریقے سے ویلکم کیا اور قافلے کے تمام احباب نے چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ کو مبارکباد پیش کی

Gujar Khan; A PML-N group led by Ch Fiaz Akhtar arrived at the residence of Ch Javed Kausar and congratulated him on his election victory.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button