DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; Annual urs mubarak in Heveli Syedan, Balyam starts 28th June

حضرت سیدنا شاہ عبدالرحمن کاظمی الغازی المشہدی سالانہ عرس پاک

حضرت سیدنا شاہ عبدالرحمن کاظمی الغازی المشہدی کے مزارپر سالانہ عرس پاک زیر نگرانی پیرسید نذر حسین شاہ مشہدی بمقام بلیام حویلی سیداں بتاریخ 28,29جون منعقد ہو رہا ہے جس میں 28جون بروز جمعرات شام چار بجے غسل چادر پوشی ہو گی اوردن کو محفل نعت شریف ہوگی جس میں قاری زمرد چشتی خصوصی نعت پیش کریں گئے 29جون بروز جمعہ مبارک دن ساڑھے گیارہ بجے ختم شریف ہوگا جس میں خصوصی دعا سید نذر حسین شاہ کریں گئے اور شام 5بجے ڈالیوں کی آمد ہو گی جبکہ رات کو شوٹنگ والی بال سپر فور ٹورنامنٹ ہوگا ،

ملک ذین عباس آف منجوٹھہ کو پی وائی او یوسی بیول کا نائب صدر مقر ر ہونے پر دلی مبارکباد

اسلا م پورہ جبر(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ممراز شیخ سے)پی وائی اویونین کونسل قاضیاں کے صدر وحید مراد نے ملک ذین عباس آف منجوٹھہ کو پی وائی او یوسی بیول کا نائب صدر مقر ر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے یوسی بیول میں پیپلزپارٹی کو ایک مظبوط چٹان بنانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں گئے اور آئندہ جنرالیکشن میں سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی کامیابی کے لیے دن رات کوشش کریں گئے ۔

Show More

Related Articles

Back to top button