DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Ramdan Package donated by Jalil Ur Rehman Mirza in Dodilli

دودہلی، معروف شخصیت جلیل الرحمان مرزا کی عاقلہ فاونڈیشن کی جانب سے رمضان پیکج کی تقسیم

سکوٹ( نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، انوار الحق راجہ سے) ۔۔۔۔دودہلی سے معروف شخصیت جلیل الرحمان مرزا کی سماجی تنظیم عاقلہ فاونڈیشن کی جانب سے دودہلی میں 95غریب ونادار خاندانوں میں رمضان پیکج تقسیم کیا گیا۔ پیکج میں آٹا، گھی ، چینی، دالیں ،شربت اور دیگر روزمرہ اشیا شامل تھیں۔ اس مو قع پر گفتگو کر تے ہو ئے جلیل الرحمان مرزا نے کہا کہ وہ خالص اللہ کی رضا کے لیے معاشرے کی خدمت کر رہے ہیں۔ انھوں نے مخیر حضرات سے اپیل کی وہ آگئے آئیں اور فلاح وبہبود اور نیکی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button