DailyNews

UK; Arbab arrested smuggling jewellery at Islamabad airport

برطانیہ زیورات سمگل کرنے والا ارباب نامی نوجوان اسلام آباد ائیر پورٹ پر گرفتار

لندن(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) ….پاکستان سے برطانیہ زیورات سمگل کرنے والا ازاد کشمیر کا رہائشی ارباب نامی نوجوان گرفتار- تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز برطانیہ کے شہر مانچسٹر آنے والے آزاد کشمیر کے نوجوان کو پاکستان سے برطانیہ زیورات سمگل کرنے کے جرم میں گرفتار کر لیا دوران چیکنگ ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس نے ایک مشکوک استری برآمد کی جس میں ایک کلو سے زائد زیورات برآمد ہوئے سیکیورٹی فورسز نے آزاد کشمیر کے نوجوان ارباب کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی

London; Arbab from Azaad Kashmir was travelling from Islamabad airport to Manchester and was arrested with smuggling 1kg jewellery hidden in a iron. Arbab was arrested and taken for further investigation.

 

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button